بریکنگ نیوز

admin

احتجاج اپوزیشن کا حق لیکن سیاسی عدم استحکام کسی صورت بھی جمہوریت کیلئے نیک شگون نہیں

اگلے روزگیارہ جماعتی حزب اختلاف کے پلیٹ فارم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) نے گوجرانوالہ سے حکومت مخالف تحریک کا آغاز کردیا ہے اور اس سلسلے کا دوسرا جلسہ اتوار کی شام شہر قائد کراچی میںمنعقد ہوا ۔ جہاں تک جمہوری نظام کا تعلق ہے احتجاج ، سیاسی …

Read More »

پاکستان کا اگلے تین سال کیلئے انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہونا بھارت کیلئے عالمی سطح پر پسپائی

پاکستان کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا بھاری اکثریت کے ساتھ رکن منتخب ہونا بلاشبہ پاکستان کیلئے عالمی سطح پر بڑی کامیابی قرار دی جاسکتی ہے۔ ہماری رائے میں یہ بات خوش آئیند ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کے موقف کو نہ صرف پذیرائی مل رہی ہے …

Read More »

دہشتگردوں کی حرکات پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے

گزشتہ روز صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل …

Read More »

عالمی استحصالی قوتوں کی مفاداتی سیاست کے باعث ہی آج دینا کا امن خطرے میں ہے۔

اگلے روز وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام دنیا کی سب سے بڑی دہشتگرد ی اور انتہاء پسندی کا سامنا کررہے ہیں۔ کشمیریوں کا بہت خون بہہ چکا ہے،مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ عملی اقدامات اٹھائے ۔ اگر مسئلہ کشمیر کو …

Read More »

علمائے کرام نے ہمیشہ مشکل وقت میں حکومت اور قوم کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیا ہے، عمران خان

اسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ علمائے کرام نے ہمیشہ مشکل وقت میں حکومت اور قوم کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیا ہے۔وزیرِ اعظم نے اس امر کا اظہار گزشتہ روز صوبہ خیبرپختونخوا سے مذہبی شخصیات کے وفد ملاقات میں کیا۔وفد میں وزیر برائے مذہبی امور پیر …

Read More »

خواتین یونیورسٹی باغ آزاد خطہ میں تعلیم نسواں میں ایک انقلاب لا رہی ہے،سردار مسعود خان

باغ: آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ خواتین یونیورسٹی باغ آزاد خطہ میں تعلیم نسواں میں ایک انقلاب لا رہی ہے ۔ جامعہ باغ میں زیر تعلیم بچیاں علم و ادب، نیچرل سائنسز اور بائیو ٹیکنالوجی سمیت جدید علوم اور نئی ٹیکنالوجیز کی اعلیٰ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے عوام دنیا کی سب سے بڑی دہشتگرد ی کا سامنا کررہے ہیں،راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد:)وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام دنیا کی سب سے بڑی دہشتگرد ی اور انتہاء پسندی کا سامنا کررہے ہیں۔آزادکشمیر کے لوگوں میں مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کے حوالہ سے شدید تشویش پائی جاتی ہے ۔ حریت رہنمائوں …

Read More »

بھارت وطن عزیز میں دہشتگردی اورمذہبی منافرت کے بیچ بو کر اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل چاہتا ہے

اگلے روز پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ وطن عزیز کی سلامتی کو درپیش چیلینجز کا مقابلہ اتحاد اور یکجہتی سے ہی ممکن ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے تمام اقدامات آئین اور …

Read More »

بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے مسلح افواج کو ہمہ وقت چوکنا رہنے کی ضرورت ہے

اگلے روز اسکردو اورگلگت کے دورے کے موقعے پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے اور لائن آف کنٹرول پر کسی قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے مسلح افواج کو ہمہ وقت چوکنا رہنے …

Read More »

قومی شاہراہ پر ٹرالر ماتمی جلوس پر چڑھ گیا،5افراد جاں بحق،10 زخمی

حیدر آباد : حیدر آبادقومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر ماتمی جلوس پر چڑھ گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئی ہیں۔مٹیاری پیرزادہ سے حیدرآباد آنے والے ماتمی جلوس کے شرکا سڑک عبور کر رہے تھے کہ اسی دوران تیز رفتار ٹرالر بے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کے حالات میں زمین و آسمان کا فرق ہے،سردار مسعود خان

مظفرآباد : آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر اور آزاد جموں و کشمیر کے حالات میں زمین و آسمان کا فرق ہے اور منقسم ریاست کے دو حصوں میں بسنے والے کشمیریوں کی زندگی میں واضح فرق آزادی اور غلامی …

Read More »

ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں بھی چہلم امام حسین اور شہداء کربلا مذہبی عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیا

مظفرآباد:ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں بھی چہلم امام حسین اور شہداء کربلا مذہبی عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیا ،مختلف شہروں میں مجالس وجلوس ہاء کا انعقاد کیا گیا۔دارالحکومت مظفرآباد میں مرکزی جلوس نکالا گیا ،خواتین کی اربعین واک ،ہزاروں کی تعداد میں عورتیں،یا حسین یا حسین کرتے سڑکوں پر …

Read More »

ورلڈ فوڈ پروگرام نے زلزلہ کے بعد بحالی و تعمیر نو کے کاموں میں بھرپور کردار ادا کیا،وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد:وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ 8اکتوبر2005کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ ورلڈ فوڈ پروگرام نے زلزلہ کے بعد بحالی و تعمیر نو کے کاموں میں بھرپور کردار ادا کیا۔ اس ہولناک سانحہ کے زخم ابھی بھی تازہ ہیں ۔ آزادکشمیر …

Read More »

ملک میں معیشت کی تباہی ،مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے، مریم اورنگزیب

لاہور : مسلم لیگ ( ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معیشت کی تباہی ،مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے ،نواز شریف نے ملک کو ترقی دی اس کے خلاف غداری کے مقدمات بنائے جارہے ہیں ، اب اس حکومت کے مہنگائی کے اعلانات …

Read More »

کروناوائرس ابھی ختم نہیںہواہے یہ ایک بارپھرعوام کومتاثرکررہاہے،ڈاکٹر سردار عمر اعظم

کوٹلی:ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سردار عمر اعظم خان کی زیر صدارت ایس ایس پی کوٹلی راجہ محمد اکمل خان کی موجودگی میں پولیس مجسٹریٹ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میںڈی ایس پی ،ضلع بھرکے مجسٹریٹس اورایس ایچ اوزنے شر کت کی۔اجلاس میںکروناوائرس کی موجودہ صورتحال،امن عامہ کی صورتحال،سابقہ جرائم کی …

Read More »

اوپن یونیورسٹی کے بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری(پروگرامز کے امتحانات26۔اکتوبر کو شروع ہونگے

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2020ء میں پیش کئے گئے بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری(پروگرامز کے فائنل امتحانات ملک بھر میں 26۔اکتوبر کو شروع ہونگے۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پرفراہم کردی گئی ہے طلبہ کو رول نمبر سلپس بذریعہ ڈاک ارسال …

Read More »

جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی

لاہور : فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 83فی یونٹ مہنگی ہو گئی ۔ نیپرا کے مطابق ماہ جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی رقم ادا کرنا ہوگی ۔ نیپرا کی جانب سے …

Read More »

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے عوام میں آگاہی ضروری ہے،عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے عوام میں آگاہی بے حد ضروری ہے، کسی بھی قدرتی آفت کی صورت میں مثر رسپانس میکنزم ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب نے قدرتی آفات سے آگاہی اور بچا وکے دن پر …

Read More »

سپریم کورٹ ،نیویارک ٹائمز حملہ کیس کے ملزم کی امریکہ حوالگی روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

اسلام آباد :سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیویارک حملہ منصوبے کے ملزم طلحہ ہارون کی امریکہ حوالگی روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی اور آئندہ سماعت پر وزارت داخلہ کے متعلقہ حکام کو طلب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو خود پیش ہونے کی ہدایت کر دی ۔ جمعرات کو …

Read More »

8اکتوبر2005کا ہولناک زلزلہ ایک بہت بڑی آزمائش تھی راجہ محمد فاروق حیدرخان

مظفرآباد: وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ 8اکتوبر2005کا ہولناک زلزلہ ایک بہت بڑی آزمائش تھی ،زلزلہ متاثرین کی بحالی میں بین الاقوامی برادری ، اقوام متحدہ ، این جی اوز ،پاکستانی عوام و حکومت، افواج پاکستان کا کردار ناقابل فراموش رہا ۔ان خیالات کا …

Read More »

کورونا کیسز میں معمولی اضافہ، مجموعی صورتحال مستحکم ہے ،این سی او سی

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے کیسز میں معمولی اضافہ ہوا جبکہ مجموعی صورتحال مستحکم ہے۔ جمعرات کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کورونا کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا، …

Read More »

تاجر برادری سود کے خاتمہ کی مہم میں جماعت اسلامی کا ساتھ دے،لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی ، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ تاجر برادری سود کے خاتمہ کی مہم میں جماعت اسلامی کا ساتھ دے،معاشرہ میں موثر ، نیک نام محب دین محب وطن افراد کی صلاحیتوں سے فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا ۔نائب امیر …

Read More »

اسلام آباد،سیکٹر جی سکس میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے اہلکار کی فائرنگ سے دوسرے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں اہلکاروں کے درمیان جھگڑا سیکٹر جی سکس میں آبپارہ کی حدود میں فلیٹ پر ہوا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے سیکٹر جی سکس میں پیش آنے والے فائرنگ کے …

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ اصول کے نام پر وصول کی سیاست کی، فیاض الحسن چوہان

لاہور: پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ اصول کے نام پر وصول کی سیاست کی، مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنایا جانا انتہائی حیران کن ہے، غیر متحدہ اپوزیشن کی سازشیں موجودہ حکومت کا کچھ نہیں …

Read More »

بشیر میمن کے انکشافات کے بعد احتساب کی اصلی صورتحال سامنے آگئی،نواز شریف

توشہ خانہ ریفرنس

 لندن:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر احمد میمن کے انکشافات کے بعد احتساب یا انتقام کی اصلی صورت سامنے آگئی ہے، یہ احتساب نہیں بلکہ انتقام ہے۔ اس سے عمران خان …

Read More »

کوروناو ائرس ، ملک بھر میں مزید 9افراد چل بسے ، اموات 6544 تک پہنچ گئیں

اسلام آباد :گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے مزید ( 9)مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک بھر میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے کل مریضوں کی تعداد 6544ہو گئی، مصدقہ کیسز تین لاکھ 16ہزار 934 ہو گئے ۔ جمعرات کے روز نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن …

Read More »

مہذب قومیں اپنے تاریخی ورثہ کی حفاظت کرتی ہیں۔ ترقی کے سفر نے ہمیں اپنے ثقافتی ورثہ سے دور کر دیا ہے،راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد:وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مہذب قومیں اپنے تاریخی ورثہ کی حفاظت کرتی ہیں۔ ترقی کے سفر نے ہمیں اپنے ثقافتی ورثہ سے دور کر دیا ہے۔ لال قلعہ مظفرآباد ہمارا قدیم ثقافتی ورثہ ہے جس کو دوبارہ سے مرمت …

Read More »

سانحہ 8اکتوبرکو پندرہ سال ہوگئے لیکن تلخ یادیں ناقابل فراموش ہیں

سانحہ 8اکتوبر2005کی پندرویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کا کہنا تھا کہ 8اکتوبر2005کے سانحہ کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔08اکتوبر کو آنے والے زلزلے کے بعد حکومت پاکستان اورپاکستانی قوم اس سانحہ کی تباہ کاریوں سے پیدا ہونے والے …

Read More »

غداری کے کالے پروانے جاری کرنا بند کئے جائیں،لیاقت بلوچ

لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ غداری، دہشت گردی کے کالے پروانے جاری کرنے بند کئے جائیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ 72 سال سے غداری، غداری کا کھیل ایک ناٹک بن چکا ہے، غداری، دہشت گردی کے کالے پروانے جاری کرنے …

Read More »

ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

اسلام آباد:ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی ، سبکدوش ہونے والے نیول چیف ظفر محمود عباسی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بدھ کو تبدیلی کمان کی پروقار تقریب اسلام آباد نیول ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوئی ، تقریب کا آغاز تلاوت قرآن …

Read More »

نوزائیدہ بچوں اور انکی ماؤں کی شرح اموات میں کمی لانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد(:اقوام متحدہ کے فنڈ برائے آبادی کی پاکستان میں سربراہ لینا موسیٰ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایوان صدر مظفرآباد میں آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان سے ملاقات کی اور ان سے آزاد کشمیر میں آبادی پر قابو پانے، نوزائیدہ بچوں اور ماؤں …

Read More »

فاروق حیدر خان کیخلاف غداری کے مقدمے کے خلاف آزادکشمیر اسمبلی میں مزمتی قراردادیں

مظفرآباد: نواز شریف اور وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج پر آزادکشمیر اسمبلی میں مزمتی قراردادیں پیشـ سینئر وزیر چودھری طارق فاروق وزیر قانون سردار فاروق طاہر اور وزیر حکومت احمد رضا قادری کی آزاد کشمیر اسمبلی میں مذمتی قرار دادیں پیش …

Read More »

کورونا وباء سے محفوظ رہنے کیلئے وطن عزیز کی عوام کو احتیاطی تدابیر کو سنجیدگی سے لینا ہوگا

سردی کی آمد آمد ہے اور اس حوالے سے اگلے روز وزیر اعظم عمران خان نے سردی کے موسم میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ اس وبا سے محفوظ رہنے اور اس کو شکست دینے کیلئے ایس او پیز …

Read More »

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوج کا نوجوانوں کو شہید کرکے غیر ملکی عسکریت پسند قراردینا روز کا معمول ہے

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر عالمی برادری کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے کہ جب 18جولائی 2020ء کو تین معصوم نوجوانوں کوشہید کرکے انہیں غیر ملکی دہشتگرد قرار دینے کے بعد بالآخر یہ ثابت ہوگیا کہ یہ تینوں نوجوان راجوری سے تعلق رکھتے تھے۔ تفصیل کے مطابق بھارتی …

Read More »

حکومت اپوزیشن محاذ آرائی جمہوریت اور سیاسی استحکام کیلئے نیگ شگون قرار نہیں دی جاسکتی

گزشتہ روز اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی سوچ آمرانہ ہے لندن میں بیٹھ کر ملک میں بے یقینی پھیلانا چاہتے ہیں، سابق وزیراعظم کے بیانیے کے بعدٹوٹ پھوٹ کا شکار اپوزیشن بند گلی میں پہنچ …

Read More »

آزادکشمیر بھر میں دوبارہ سے لاک ڈائون کرنیکا فیصلہ

 مظفرآباد:وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی زیر صدارت آزاد کشمیر میں کرونا کے بڑھتے ہوئے پھیلائو کے حوالہ سے اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرنسپل سیکرٹری ، سپیشل سیکرٹری داخلہ، سپیشل سیکرٹری صحت، تینوں ڈویثرنز کے کمشنرز ، ڈی آئی جی صاحبان نے شرکت کی۔ اجلاس میں …

Read More »

حکومت کی افواج و عدلیہ کو (ن) لیگ سے لڑانے کی حکمت عملی ہے، احسن اقبال

نارووال :مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی حکمت عملی ہے کہ افواجِ پاکستان اور عدلیہ کو مسلم لیگ (ن) سے لڑایا جائے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب سے اے پی سی کا انعقاد ہوا ہے حکمران …

Read More »

ملک حکومتی نااہلی کی وجہ سے آئینی، سیاسی اور اقتصادی بحران کا شکارہے، لیاقت بلوچ

 لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی، ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کہ ملک حکومتی نااہلی اور ناکامی کی وجہ سے آئینی، سیاسی اور اقتصادی بحران اور دلدل میں دھنسا ہوا ہے، عمران خان سرکار نے اپنی نااہلی، تکبر اور بے تدبیریوں سے سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے …

Read More »

نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں: شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں۔سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے نظریات موسموں کی طرح بدلتے رہتے ہیں، اقتدار سے باہر ہوں تو انقلابی بن جاتے ہیں، اقتدار …

Read More »

حکومت نے متاثرین زلزلہ کو لالی پاپ دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں،خواجہ فاروق

مظفرآباد:تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی جائنٹ سیکرٹری خواجہ فاروق احمد نے شہدائے زلزلہ 8اکتوبر کی آمد آمد پر حکومت آزادکشمیر کی جانب سے حسب سابق متاثرین زلزلہ کو لالی پاپ دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔گزشتہ چار سالوں میں موجودہ حکمران اپنے سابق پیش رو حکمرانوں کی طرح متاثرین زلزلہ …

Read More »

عوام جانتی ہے ملک کو ایٹمی قوت کس نے بنایا اور سقوط کشمیر کس نے کیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ہم غداری کے بیانیہ سے ڈرنے والے نہیں ہیںکیونکہ پاکستان کی عوام جانتی ہے کہ ملک کو ایٹمی قوت کس نے بنایا اور سقوط کشمیر کس نے کیا، ملک میں سی پیک کون لایا اور سی پیک کے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر، جعلی مقابلے میں شہید ہونیوالے راجوری کے تین مزدور قبرکشائی کے بعد سپرد خاک

سرینگر(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں18 جولائی کو شوپیان میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک جعلی مقابلے میں شہید ہونے والے راجوری کے تین مزدوروں کی میتیں قبرکشائی کے بعدان کے اہلخانہ کے حوالے کردی گئیں جنہیںبعد میں اپنے آبائی علاقوں میں …

Read More »

ڈویلپمنٹ کے منصوبوں پر کام کی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،سردارمیراکبرخان

باغ: آزاد کشمیرحکومت کے وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان نے کہا ہے کہ ڈویلپمنٹ کے منصوبوں پر کام کی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ایک ایک پائی سوفیصد منصوبہ کی ترجیحات پرمقررہ مدت کے اندر مکمل کئے جائیں آفیسران منصوبوں کا موقع پر معائینہ کریں اور …

Read More »

دنیا آزادی اور علیحدگی کی تحریکوں میں تمیز کرے۔ وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین ڈار

 مظفرآباد:آزاد کشمیر حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین ڈار نے کہا ہیکہ بھارت نے پاکستانی سرزمین کی طرف پیش قدمی کی تو اس کی ناپاک فوج کے لئے اس کی اپنی زمینیں شمشان گھاٹ ثابت ہونگی۔ دنیا آزادی اور علیحدگی کی تحریکوں میں تمیز کرے۔ تحریک آزادی کشمیر نہ تو …

Read More »

کشمیریوں کی استقامت کے سامنے ہندوستان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا۔عبدالرشید ترابی

باغ(:کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی تحریک آزادی کسی زمین کے ٹکڑے کے حصول کے لیے نہیں بلکہ یہ ایک نظریہ ہے جس کی تکمیل کے لیے کشمیری برسرِ پیکار ہیں اور ہندوستان کے بدترین مظالم کے سامنے …

Read More »

ملک کو بھارت کے مقابلے میں سیاسی ٹھگوں سے زیادہ خطرہ ہے،سراج الحق

sir لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو بھارت کے مقابلے میں سیاسی ٹھگوں سے زیادہ خطرہ ہے، سیاسی ٹھگوں نے 73سال سے پاکستان کو یرغمال بنا رکھا ہے، ملکی تباہی کا ذمہ دار ووٹر ہے جو سانپوں کے منہ میں دودھ …

Read More »

بیگم صفدر کے ٹوئٹر پر 80 فیصد جعلی فالورز ہیں، فیاض چوہان

لاہور :پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر کے ٹوئٹر پر80فیصد جعلی فالورزہیں ، فالوورز میں سے 2اعشاریہ37ملین ڈیڈ ہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کیلیبری دھاندلی اور جعلی قطری خط کی موجد بیگم صفدر اعوان ٹوئٹر دھاندلی میں بھی سب سے آگے …

Read More »

اللہ تعالیٰ نے ہمیں کورونا وائرس کے بدترین اثرات سے بچایا ،عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں کورونا وائرس کے بدترین اثرات سے بچایا ۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کچھ دوسری ریاستوں کے مقابلے میں اللہ پاک نے ہم پر مہربانی کی ہے اور ہمیں کورونا وائرس کے …

Read More »

وزیر اعظم نے کرپشن کے بتوں کو پاش پاش کیا،عثمان بزدار

 لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا ہے کہ لوٹ مار کی سیاست کرنے والوں کے لئے پاکستان کی زمین تنگ ہو چکی ہے۔ لوٹ مار کا دور اب کبھی واپس نہیں آئے گا۔ حکومت نے پہلی بار بڑے بڑے لوگوں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا …

Read More »

کورونا وائرس ‘ملک بھر میںمزید 6افراد جاں بحق ،اموات 6513ہو گئی

اسلام آباد :گذشتہ 24گھنٹوںکے دوران ملک بھر میںکوروناوائرس کے مزید 6 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے کل مریضوں کی تعداد 6,513ہو گئی ۔ ملک میں کوروناوائرس کے تشویشناک حالت میں مریضوں کی تعداد 513ہے، ملک میں کوروناوائرس کے ایکٹیو کیسز …

Read More »