بریکنگ نیوز

Aziz

گلگت بلتستان انتخابات ،سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کیے جائیں

گلگت بلتستان کے الیکشن میں غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کیمطابق وفاق کی حکمران جماعت تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ جبکہ گلگت بلتستان میں 5 سال تک حکمرانی کرنیوالی مسلم لیگ (ن)دو نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکی۔ 23 نشستوں کے مکمل نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے 9 امیدوار …

Read More »

اب وقت آگیا ہے کہ سابقہ مصالحتی پالیسی کو تبدیل کرنے کا

جس اندازمیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستان فوج کے ترجمان ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخارنے مشترکہ پریس کانفرنس میں مضبوط شواہد اور ثبوتوں کے ساتھ بھارت کو بے نقاب کیا ہے اس کا تقاضہ ہے کہ اب بھارت کو دنیا کے ہر فورم پر ننگا اور رسواکیا …

Read More »

بھارتی افواج مزمت سے نہیں بلکہ مرمت سے درست ہوسکتی ہے

گزشتہ روز بھارتی فوج نے سما ہنی سیکٹر کے سرحدی علاقوں گاہی ، سما ہنی ، چاہی نہالہ، کھمباہ اور ہری پور کی سول آبادی کو مارٹر شینگ کا نشانہ بنایاجس کے باعث دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ، مال میویشی ہلاک و زخمی ، املاک کو شدید نقصان …

Read More »

,افغان عمل میں روڑے اٹکانے والوں پر نظر رکھنی ہو گی وزیر اعظم عمران خان کا یہ جملہ بھارت کیلئے سبکی کا باعث بنا

اگلے روز وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ افغان عمل میں روڑے اٹکانے والوں پر نظر رکھنی ہو گی۔ افغانستان مسئلے کا حل بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ماسکو میں ہونیوالی شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کونسل کے اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

وطن عزیز میں کورونا کا پھیلائوتشویش کا باعث ہے ، ایس او پیز پر عملدرآمد اور عوام کا تعاون اس مرض سے چھٹکارے کیلئے ضروری ہے

جس طرح وطن عزیز میں کوروناوائرس تیزی سے پھیل رہا ہے بلاشبہ تشویش کا باعث ہے۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید23 افراد جا ں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد7 ہزار ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب …

Read More »

بپن راوت کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی آر ایس ایس سوچ کی عکاس ہے

اگلے روز دفتر خارجہ نے بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کے پاکستان اور چین کے لازوال اورمضبوط دوستی کے رشتوں پر حالیہ بیان کی پرزور مذمت کرتے ہوئے بھارتی چیف آف ڈیفنس کے بیان کو بے معنی، پاکستان مخالف سوچ کا عکاس اور حقائق کے منافی قرار دیاہے۔ ہماری …

Read More »

بھارت میں مودی کا اسلام مخالف رویہ نے ثابت کردیا کہ دو قومی نظریہ آزادی کشمیر اور پاکستان کی بقاء کا ضامن ہے

دو قومی نظریہ کی مخالفت کرنے والے نام نہاد دانشور اب اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہوچکے ہونگے کہ بھارت میںنریندر مودی جیسے انتہا پسند اور اسلام دشمن جیسے شخص کی قیادت میں موجودہ بی جے پی آر ایس ایس سرکار کے اقدامات نے یہ ثابت کردیا ہے کہ دو …

Read More »

یوم شہدائے جموں ، عظیم قربانیوں کی لازوال داستان

یوں تو کشمیری عوام گزشتہ 73سالوں سے یوم شہدائے جموں منارہے ہیں ۔ یوم شہدائے کشمیر ہو یا یوم شہدائے جموں شہادتوں کا سلسلہ آج بھی اسی انداز میں جاری ہے ۔ لیکن اس سال یوم شہداء جموں مختلف انداز میں منایا جائے گا۔آج سے پندرہ ماہ پہلے 5اگست 2019ء …

Read More »

طبقاتی اور معاشرتی تفاوت کے خاتمے کیلئے یکساں نصاب تعلیم بنیادی کردار کا حامل ہے

اگلے روز وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں اور دینی مدرسوں میں یکساں نصابِ تعلیم شروع کرنے کے حوالے سے ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔ شنیدہے کہ یکساں نصابِ تعلیم کا آغاز اپریل 2021 سے ہو جائے گا جبکہ منصوبے کے …

Read More »

چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو اضافی بجلی کی قیمت پر 50فیصد کمی کا اعلان ایک اچھا فیصلہ لیکن عام صارفین کو بھی ریلیف مہیا کیا جائے

گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو اضافی بجلی کی قیمت پر یکم نومبر سے 50فیصد کمی کا اعلان کیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے توانائی شعبے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مقابلے کے اس دور میں پاکستان میں صنعتوں کو …

Read More »

آخر کب تک مقبوضہ کشمیر میں عوام بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہوتے رہیں گے؟

اگلے روز کشمیرمیڈیاسروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ اکتوبر میں اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں کے دوران ایک خاتون سمیت 23 کشمیریوں کو شہید کردیا۔بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہادتوں کی وجہ سے 2خواتین بیوہ …

Read More »

محسن انسانیت خاتم النبین ۖ رحمت العالمین کا میلاد پاک اور عالم اسلام کی ذمہ داری

آج 12ربیع الاول رحمت برحق نبی اخر الزمان حضرت محمد مصطفیۖ کا یوم ولادت باسعادت ،اہل اسلام کیلئے خوشی و مسرت کا باعث ہے یہی وجہ ہے کہ اسلامیان پاکستان وجہ تخلیق کائنات ،ھادی برحق کا یوم ولادت عقیدت و احترام سے ہمیشہ مناتے ہیں ، پیغبر برحق رسالت مآبۖ …

Read More »

وطن عزیز میں دہشتگردی کے واقعایات میں اضافہ تشویشناک ہے

پشاور میں مدرسہ جامعہ زبیریہ میں بم دھماکہ کے نتیجہ میں 4 طلبا سمیت 8 افراد شہید اور 2 اساتذہ سمیت 136 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں زیادہ تر جھلس گئے ۔دھماکہ کے وقت مدرسے میں قرآن پاک کی کلاس جاری تھی کہ اس دوران پہلے سے بیگ میں رکھا گیا …

Read More »

حضور ۖ کی ذات اقدس کی شان میں گستاخانہ خاکوں کو روکنے کیلئے عالم اسلام مفادات کو ترک کرکے ایک مشترکہ اور مضبوط لائحہ عمل اختیار کرے

گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے فرانسیسی صدر میکرون کی جانب سے اسلام اور پیغمبربرحق حضور مۖ کی ذاتِ اقدس کے بارے میں توہین آمیز اور گستاخانہ خاکوں کی اشاعت جاری رکھنے کی اجازت دینے کے مذموم اعلان پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان کی تشہیر پر فوری پابندی عائد …

Read More »

عالمی برادری اور اقوام متحدہ کو کشمیر کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کرنا ہوگا

آج پوری دنیا میں مقیم کشمیری ،پاکستانی قوم اور آزاد کشمیر کے عوام 27اکتوبر کو بطور یوم سیاہ مناکر پوری دنیا کے ضمیر کو بیدار کرنے کی کوشش کرینگے ۔آج سے 73سال پہلے 27اکتوبر 1947ء کو مہاراجہ ہری سنگھ نے بھارت کے ساتھ ساز باز کرکے بھارتی فورسزاورہندو شرنارتھیوں(دہشتگردوں) کو …

Read More »

ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے عالمی سطح پر بھارتی جھوٹ اور پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا

اگلے روز ایف اے ٹی ایف کے حالیہ اجلاس میں پاکستان کو مزید تین ماہ کیلئے گرے لسٹ میں رکھنے کے حوالے سے بھارتی جھوٹ اور حقائق کے خلاف پروپگنڈا ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکس پلیئر نے عالمی میڈیا کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔ ایف اے ٹی …

Read More »

پاک فو ج کا وطن عزیز کی طرف میلی نگاہ سے دیکھنے والوں کو نشان عبرت بنانے کا عزم

اگلے روز پاک فوج کی قیادت نے اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے دشمن کو واضح پیغام دیا کہ وطن عزیز کی طرف میلی نگاہ سے دیکھنے والوں کو عبرت کا نشان بنادینگے۔ اس عزم اور جذبے کا اظہار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کور کمانڈرز …

Read More »

حکومت آزادکشمیر میں سیاحت کے شعبے کی ترقی کیلئے موثر اور ٹھوس اقدامات اٹھائے

اگلے روز وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا ایک اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گزشتہ ساڑھے چار سال میں 45ارب روپے ریاستی بجٹ سے آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والی بین اضلاعی سڑکوں کی تعمیر پر خرچ کئے گئے اور سڑکوں …

Read More »

وطن عزیز میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ تشویش کا باعث ہے

بلوچستان، خیبر پختونخوا اور وطن عزیزکے دیگر علاقوں میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ خاص طور پر سیکورٹی فورسز اور پاک فوج کے جوانوں پر دہشتگرد حملے بلاشبہ تشویش کا باعث ہیں۔ گزشتہ دنوں شمالی وزیرستان ، کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں دہشتگردی کے واقعات اسی طرح منگل کے روز …

Read More »

اگر حکومت مہنگائی کو قابو کرنے اور عوامی مسائل حل کرنے میںموثر اقداما ت اٹھائے تو پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک ناکامی سے دوچار ہوسکتی ہے

اگلے روز اسلام آباد کنونشن سینٹر میں ٹائیگر فورس پورٹل کے افتتاح کے موقعے پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی کئی وجوہات ہیں اور یہ کہ جب انھیں حکومت ملی تو پاکستان کی تاریخ کا سب …

Read More »

دل پردے میں رہے,حسن بے حجاب رکھنا

شفیع نقیب دل پردے میں رہے,حسن بے حجاب رکھنا پلکیں بھیگی بھیگی سہی ہونٹوں پہ گلاب رکھنا اچھا نہیں میرے بارے نیک گماں کوئی اپنے لئے بس اک چھوٹا ساسراب رکھنا سرمئی فضاﺅں میں سرگوشیاں بہت کی ہیں فرصت ملے توسنہرے سوال کا جواب رکھنا چلو اس قدر ستم گوارا …

Read More »

مدینہ کی ریاست کے بعد سب سے بڑا انعام مسلمانان برصغیر کیلئے پاکستان ہے ،راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد:پاکستان کے 73ویں یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ مدینہ کی ریاست کے بعد سب سے بڑا انعام مسلمانان برصغیر کے لیے پاکستان ہے ۔مفکر پاکستان نے پاکستان کا خواب دیکھا اور دس سال کے …

Read More »

آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد نہیں کریگی، بیرسٹر سلطان

راولاکوٹ:پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سابق وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد نہیں کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے، وزیراعظم پاکستان عمران خان ، چیف …

Read More »

آئیے مل کرعہد کریں کہ ہم وطن کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے، سردارعثمان بزدار

لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان کی 73 ویں سالگرہ پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا آئیے مل کرعہد کریں کہ ہم وطن کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے حضوری باغ میں پرچم کشائی کے بعد تقریب …

Read More »

ملک بھر میں میں کرونا کے 14 مریض جاں بحق، اموات کی تعداد 6153 ہو گئی

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 14 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں، جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 6153 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری اپ ڈیٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں …

Read More »

حریت رہنماسید علی گیلانی کو سب سے بڑ ا سول ایوارڈنشان پاکستان دیا گیا

اسلام آباد : حکومت پاکستان نے حریت رہنما سید علی گیلانی کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈنشان پاکستان دیا ہے۔سول ایوارڈ کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ صدرمملکت نے حریت رہنماسید علی گیلانی کو نشان پاکستان سے نوازا۔سید علی گیلانی کو آزادی کی جدوجہد پر سب …

Read More »

مضبوط ،مستحکم پاکستان کشمیر اور فلسطین کی آزادی کیلئے ضروری ہے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مضبوط اور مستحکم پاکستان کشمیر اور فلسطین کی آزادی کیلئے ضروری ہے، پاکستان کو ایک اسلامی اور فلاحی مملکت بنانے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔منصورہ لاہور میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج …

Read More »

چاہتے ہیں کشمیر کو بھی آزادی ملے تاکہ تقسیم کے مقصد کی تکمیل ہو سکے، عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کشمیری بھائیوں کو بھی آزادی ملے تاکہ تقسیم کے مقصد کی تکمیل ہو سکے،گزشتہ 70سالوں میں ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا رہا، داخلی اور خارجی محاذوں پر مشکلات کا سامنا کیا لیکن ہماری قوم نے ہمسایہ ملک کی …

Read More »

وطن کے تحفظ اور سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا سب سے بڑی کامیابی ہے، وطن کے تحفظ اور سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔جشن آزادی …

Read More »

پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی ،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا ،صدر عارف علوی

اسلام آباد :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی ،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا ،سی پیک سے خطے میں ترقی اورخوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا، کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے اقدامات کا عالمی سطح پر اعتراف کیا گیا ۔ …

Read More »

عالم اسلام کو مہاتیر محمد کی تقلید میں مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کی آزادی کیلئے ایک مضبوط اور جاندار موقف اپنانا ہوگا

اگلے روزملائیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کا کہنا تھاکہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانیت کے لیے مقبوضہ کشمیر کی عوام کے حق میں آواز اٹھائی تھی کیونکہ مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنا آپشن نہیں، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لینا چاہئیے …

Read More »

بلوچستان: بارش سے ندی نالے بپھر گئے، بولان میں قومی شاہراہ بہہ گئی، دیہات زیرآب

لاہور: بارش کے باعث ندی نالے بپھر گئے، بولان میں 2 مختلف مقامات پر قومی شاہراہ کا حصہ بہہ گیا، سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔ جھل مگسی میں سیلابی ریلا متعدد مویشی بہا لے گیا، دادو میں نہر میں 150 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے 20 دیہات ڈوب گئے، پاک فوج …

Read More »

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 5 ماہ کے لیے اضافہ اور 3 ماہ کے لیے کمی کردی گئی ہے، نومبر2019 کے لیے 98 پیسے اور دسمبرکے لیے1 روپے 87 پیسے کا اضافہ کیا …

Read More »

کورونا وائرس ،ملک بھر میںمزید 8افراد دم توڑ گئے ، اموات 6082 ہو گئیں

اسلام آباد : ملک بھر میں کورونا وائرس کی مہلک وبا تھمنے لگی ،مزید 8افراد موذی وبا سے دم توڑ گئے ،اموات 6082ہو گئیں جبکہ مزید 634نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد284121 ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 634نئے کورونا کیسز …

Read More »

مہاتیر محمد کی مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک حمایت خوش آئند ہے، لیاقت بلوچ

لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک حمایت اور بھارت کی علاقائی بدمعاشی پر عالمی اداروں کو متوجہ کرنےکا خیرمقدم کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے سعودی …

Read More »

آصف زرداری اور نواز شریف کے خاندانوں کو عوام نے مسترد کر دیا،شیخ رشید

اوکاڑہ:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاکہ ملکی سیاست میں آصف زرداری اور نواز شریف کے خاندانوں کو عوام نے مسترد کر دیا ہے اب ان کی ملکی سیاست میں کوئی جگہ نہیں 16 اگست سے 10 ٹرینیں کھول رہے ہیں تمام ریل گاڑیوں کے پرانے اسٹاپ ختم کئے …

Read More »

کوئی دھڑے نہیں ، پارٹی کا ایک ہی مئوقف اور وہی بیانیہ ہے ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی میں کوئی دھڑے نہیں ہیں، پارٹی کا ایک ہی مئوقف ہے اور وہی پارٹی کا بیانیہ ہے، اس پارٹی کے روح رواں میاں محمد نواز شریف ہیں، کوئی …

Read More »

اپوزیشن کیخلاف نیب کے کیسز ہم سے پہلے کے ہیں ، انتقامی کارروائیوں کا الزام غلط ہے، چوہدری سرور

لاہور:گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے خلاف نیب کے کیسز ہم سے پہلے کے ہیں، ہم پر سیاسی انتقامی کارروائیوں کا الزام غلط ہے نیب کسی کو بلاتی ہے تو مطلب یہ ہے کہ وہ قصوروار ہے۔گورنر پنجاب اور وزیر جنگلات سبطین خان نے ملک …

Read More »

حکومت تعلیمی اداروں کو 15اگست تک کھول دے ،سراج الحق

چارسدہ:جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ملک کے دیگر شعبوں کی طرح عصری اور مذہبی تعلیمی اداروں کو 15 اگست سے (ایس او پیز)کے تحت کھول دیا جائے۔تعلیمی پالیسی سازی میں نجی تعلیمی اداروں کے مالکان اور ماہرین کو شامل کیا جائے۔ نجی تعلیمی اداروں …

Read More »

ہماری حکومت لوگوں کے بنیادی مسائل ان کی دہلیز پر حل کر رہی ہے،نجیب نقی

پلندری:وزیر صحت و خزانہ ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان نے کہا ہے کہ موجودہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں جتنے ترقیاتی کام ہوے اس کی مثال نہیں ملتی، میرٹ کی بالا دستی ہو یا رسل و رسائل، تعلیم ہو یا صحت ہماری حکومت لوگوں کے بنیادی مسائل ان …

Read More »

وحدت کشمیر پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ، ڈاکٹر خالد محمود خان

گلگت 🙂 جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ وحدت کشمیر پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،شہداء کے مقدس خون کے صدقے کشمیری آزادی کی منزل حاصل کر کے رہیں گے ،گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے مجاہد صفت عوام نے نریندرمودی …

Read More »

ہندوستان کنٹرول لائن پر نہتے شہریوں کو نشانہ بنا کر بدترین جرائم کا مرتکب ہورہا ہے،سردارعتیق

مظفرآباد/راولپنڈی: آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ ہندوستان کنٹرول لائن پر نہتے شہریوں کو نشانہ بنا کر بدترین جرائم کا مرتکب ہورہا ہے۔ اقوام متحدہ کو اس صورتحال کا نوٹس لے کر ہندوستان کو غیرانسانی حرکات سے باز رکھنا چاہیے۔ ان خیالات …

Read More »

ملک کو درست سمت پر چلانے میں رکاوٹ عمران خان اور حواری ہیں ،رانا ثناء اللہ

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدراورسابق صوبائی وزیرقانون راناثناء اللہ نے کہاہے کہ ملک کودرست سمت پرچلانے میں سب سے بڑی رکاوٹ عمران خان خوداوراُن کاٹولہ ہے جو صلاحیت سے محرو م اور بے کارہے۔شیخ رشید فکرنہ کریںاپوزیشن کی تمام جماعتیںحکومتی نجات پرمتفق ہیں۔اے پی سی جلدہوگی اورمضبوط …

Read More »

جب ہمارا دامن صاف ہے تو ڈرنے کی کیا ضرورت ، ایک نہیں10بارنیب بلائیں ہم جائیں گے، عثمان بزدار

لاہور :وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا ہے کہ جب ہمارا دامن صاف ہے تو ہمیں ڈرنے کی کیا ضرورت ہے،ہمیں ایک نہیں10بارنیب بلائیں ہم جائیں گے،ہر فور م اور ہر جگہ جائیں گے اور ہر چیز دکھائیں گے ، جن کا دامن صاف ہے ان …

Read More »

سینئر صحافی اعجاز عباسی اور پی آئی ڈی کے درمیان تنازعہ کو افہام وتفہیم سے حل کیا جائے ، الطاف احمد بٹ

اسلام آباد:سینئر کشمیری راہنما الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ سینئر کشمیری صحافی اعجاز عباسی اور پی آئی ڈی کے درمیان تنازعہ کو افہام وتفہیم سے حل کیا جائے وزیر اطلاعات اور وزارت اطلاعات کے سنیئر حکام معاملے کے حل کیلیے فوری اقدامات کریں اور پی آئی ڈی کے …

Read More »

جس راستے نے ایٹمی طاقت بنایا وہی راہ اپنائی تو کشمیر بنے گا پاکستان، شہباز شریف

مظفر آباد: شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا خطے میں امن کی گارنٹی ہے، سفارتی سطح پر مودی کے ظلم و ستم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنا ہوگا۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے …

Read More »

کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے، صدر آزاد کشمیر

  لاس اینجلس: لاس اینجلس قونصلیٹ کے زیرا ہتمام ”مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کا بحران” کے عنوان سے ویبینار کا انعقاد کیا گیا جس سے صدر آزاد کشمیر ، سردار مسعود خان سمیت امریکہ میں متعین پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب …

Read More »

سعودی عرب کے ساتھ موجودہ حکومت کے ربط و تعلق اور انداز بیان پر قوم کو تشویش ہے ،شہباز شریف

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے سعودی عرب کے بارے میں بیان کو غیر زمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ہمیشہ کے دوست برادر ملک سعودی عرب کے حوالے …

Read More »

سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس

  اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ نے نیب افسران کے نام پر پیسے لینے والے ملزم محمد ندیم کی ضمانت کے مقدمہ کے تحریری فیصلے میں ازخود نوٹس لیا۔ عدالتی حکمنامے میں کہا گیا کہ چیئرمین …

Read More »

حکومت میں ان ہاؤس تبدیلی کیلئے رکاوٹ نہیں بنیں گے،رانا ثنااللہ

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدراورسابق صوبائی وزیر قانون راناثنااللہ نے کہاہے کہ حکومت میں ان ہاؤس تبدیلی کے لئے رکاوٹ نہیں بنیں گے،ووٹنگ میں حصہ لے سکتے ہیں مگرحکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، اگر عثمان بزدارکی جگہ چوہدری پرویزالٰہی وزیر اعلیٰ کے امیدوارہوں گے تو ہمیں …

Read More »