بریکنگ نیوز

بزنس

جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی

لاہور : فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 83فی یونٹ مہنگی ہو گئی ۔ نیپرا کے مطابق ماہ جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی رقم ادا کرنا ہوگی ۔ نیپرا کی جانب سے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی جبکہ …

Read More »

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اگست کیلئے بجلی 98پیسے فی یونٹ مہنگی کیے جانے کا امکان

اسلام آباد :فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین کے لیئے ماہ اگست کے لئے بجلی 98پیسے فی یونٹ مہنگی کیے جانے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کے حوالہ سے درخواست نیپرا میں جمع کروادی ہے۔ نیپرا 30ستمبر …

Read More »

کرپشن پرقابوپاکرذاتی مفادات کوبالائے طاق رکھ کرمعیشت کو بہتربنانا ہے،حفیظ شیخ

 کراچی : مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کرپشن پرقابوپاکرذاتی مفادات کوبالائے طاق رکھ کرمعیشت کو بہتربنانا ہے،کورونا وبا کے بعد ایکسپورٹس بڑھنا شروع ہوئی اورایف بی آرکے ٹیکس محاصل بہتربھی ہوئے ۔ انہوں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم ورک اورمل کرکوششوں سے …

Read More »

رواں سال پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی، فواد چوہدری

اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس سال سے پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی اور تین سال کے دوران ان بسوں کی مکمل مینوفیکچرنگ پاکستان میں شروع ہو جائے گی۔ڈائیوو پاکستان اور سکائی ول کمپنی کے درمیان معاہدے …

Read More »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے عالمی بنک کے پاکستان میںنومنتخب کنڑی ڈائریکٹر کی ملاقات

 اسلام آباد :مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے عالمی بنک کے پاکستان میںنومنتخب کنڑی ڈائریکٹر کی ملاقات ۔ مشیر خزانہ کا کنٹری ڈائریکٹر عالمی بنک کا پاکستان میں تعنیاتی کا خیر مقدم۔ ملاقات میں عالمی بنک کے درمیان کاروباری تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری …

Read More »

اگست2018سے اگست2020کے دوران ملک میںمہنگائی کی شرح میںنمایاں اضافہ

اسلام آباد (صباح نیوز)اگست2018سے اگست2020کے دوران ملک میںمہنگائی کی شرح میںنمایاں اضافہ ہواہے۔ حکومت کی جانب سے عوام کو سستی اشیاء فراہم کرنے کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ محکمہ شماریات کے مطابق گزشتہ دو سال کے دوران آٹے کی فی کلو اوسط قیمت میں 12روپے اضافہ ہوا ہے۔ …

Read More »

لگژری کار لکسز کا نیا ماڈل مارکیٹ میں آ گیا

گاڑی کی قیمت پاکستانی کرنسی میں چونتیس کروڑ روپے بنتی ہے اسلام آباد:کار ساز کمپنی ٹویوٹا کی لگژری ڈویژن نے لکسز کار کا نیا ماڈل میدان میں لے آیا ۔2021 ایل سی 500 کنورٹیبل کی قیمت پاکستانی کرنسی میں چونتیس کروڑ روپے بنتی ہے، پہلے خوش قسمت نے گاڑی وصول …

Read More »

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 5 ماہ کے لیے اضافہ اور 3 ماہ کے لیے کمی کردی گئی ہے، نومبر2019 کے لیے 98 پیسے اور دسمبرکے لیے1 روپے 87 پیسے کا اضافہ کیا …

Read More »

چینی آسما ن سے باتیں کرنے لگی ، 100 روپے فی کلو فروخت ہو نے لگی

وزیراعظم عمران خان کے نوٹس دیگر حکام کے دعوؤں کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور چینی 100 روپے فی کلو تک فروخت کی جانے لگی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے بھی ملک میں چینی کی فی کلو قیمت100روپے تک پہنچنے کی …

Read More »

پنجاب حکومت نے لاک ڈائون کرنے کیلئے تاجروں سے کوئی مشاورت نہیں کی ،نعیم میر

اسلام آباد :صدر انجمن تاجران نعیم میر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نیسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ کرتے ہوئے اور 5 اگست تک عید کے موقع پر کاروبار بند کرنے کے حوالہ سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی اور نہ ہی ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات کی گئی, یہ …

Read More »

لاہور،روٹی ایسوسی ایشن کا عید کے بعد نان کی قیمت 20 روپے کرنے کا عندیہ

لاہور:متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے عید الاضحی کے بعد نان کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 20 روپے کرنے کا عندیہ دیدیا، عہدیداران کے مطابق فائن میدے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد قیمتیں بڑھائیں گے۔ میدے اور فائن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا معاملہ، متحدہ نان روٹی …

Read More »

غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ، این سی او سی کا ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد:غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ۔عیدالاضحی پر ایس او پیز کے حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی ) نے کہا کہ غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈائون کئے جائیں گے، کسی بھی غیر قانونی مویشی منڈی کو …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سیاحتی مقامات جلد کھولنے کا عندیہ دیدیا

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاحتی مقامات جلد کھولنے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مری سمیت دیگر سیاحتی مقامات کو جلد کھولنا چاہتے ہیں، ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کو بھی کھولنے کے لئے ایس او پیز کو حتمی شکل دی جا …

Read More »

صارفین کی بل دے دے کر چیخیں نکل گئیں، چیئرمین نیپراتوصیف فاروقی

اسلام آباد:چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے کہا ہے کہ صارفین بل دے دے کر چیخیں نکل گئیں ۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی سماعت کے دوران چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے کہا کہ صارفین کی بل دے دے کر چیخیں نکل گئیں، …

Read More »

افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والا چرس سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ انفورسمنٹ اینڈ کمپلائنس کوئٹہ نے چمن بارڈر کے راستے افغانستان سے پاکستان چرس کی بڑی کھیپ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ کراچی کسٹمز ہاؤس سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پر ڈپٹی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ اکبر جان کی نگرانی میں پاکستان کسٹمز …

Read More »

فیول کی عدم فراہمی کے باعث کراچی میں لوڈشیڈنگ کا کے الیکٹرک کا دعویٰ مسترد

اسلام آباد: ترجمان وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ فیول کی عدم فراہمی کراچی میں لوڈشیڈنگ کا باعث بننے کا دعویٰ غلط ہے۔ ترجمان وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کے حوالے سے بیان میں کہا کہ فیول کی عدم فراہمی کراچی میں لوڈشیڈنگ کا مؤجب بننے کا دعویٰ غلط ہے، …

Read More »

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار کون؟ نیپرا نے سماعت مکمل کرلی

کراچی: نیپرا نے شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کے معاملے پر سماعت مکمل کرلی جس کا فیصلہ بعد میں سنایا جائے گا۔ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے معاملے پر چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) توصیف فاروقی کی سربراہی میں سماعت ہوئی جس میں وائس چیئرمین، چاروں صوبوں …

Read More »

پیٹرول بحران کی تحقیقات کے لیے اعلی سطح کمیشن بنانے کا فیصلہ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان نے پیٹرول بحران کی تحقیقات کے لیے اعلی سطح کے کمیشن کے لیے اٹارنی جنرل سے نام طلب کرلیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان نے پیٹرولیم بحران سے متعلق درخواست پر سماعت کی، اس موقع سیکرٹری ٹو وزیراعظم، …

Read More »

الیکٹرک گاڑیوں کی بڑھتی مقبولیت: برقی توانائی سے چلنے والی سستی گاڑیاں پاکستان کیسے منگوائی جاسکتی ہیں

پٹرول کے بجائے بجلی سے چلنے والی ماحول دوست گاڑیوں کی مقبولیت پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

پٹرول کے بجائے بجلی سے چلنے والی ماحول دوست گاڑیوں کی مقبولیت پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ٹیسلا اور ٹویوٹا جیسی معروف الیکٹرک کار ساز کمپنیوں کے علاوہ بعض چینی کمپنیاں بھی اس صنعت میں قدم رکھ چکی ہیں اور وہ جدید سہولیات والی سستی …

Read More »

آن لائن قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں 25 فیصد تک اضافہ

لاہور: آن لائن قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں 20 سے 25 فیصد جبکہ اجتماعی قربانی کے فی کس حصہ میں 2ہزار روپے تک اضافہ کردیاگیا۔ کورونا وائرس کے باعث لاہورسمیت میٹروپولیٹین شہروں کے اندر جانوروں کی منڈیاں لگانے کی اجازت نہیں دی گئی جس پرآن لائن خریداری اورقربانی کارحجان …

Read More »

آئی ایم ایف سے قرض کیلئے بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے بجلی پرتمام جنرل سبسڈیزواپس لینے14فیصد تک مہنگی کرنے اور 5 کیٹگریز کےرعایتی نرخ محدودکرنے کافیصلہ کیا ہے جو آئی ایم ایف کے رکے ہوئے پروگرام کی بحالی کیلیے انتہائی اہم ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق یہ فیصلہ ضروریات کے متعلق سماجی واقتصادی سروے کیے بغیر کیا گیا …

Read More »