بریکنگ نیوز

ایڈیٹوریل

بھارتی جنگی جنون اور جرائم عالمی برادری کیلئے لمحہ فکریہ ہونا چاہئے

گزشتہ روزلائن آف کنٹرول (ایل او سی)دیوا سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 28 سالہ سپاہی نبیل لیاقت شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فوج نے دیوا سیکٹر پر ایل او سی کی خلاف ورزی کی۔ …

Read More »

پرامن افغانستان بلاشبہ خطے کے امن اور خوشحالی کی ضمانت ہے

اگلے روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیئرمین افغان حزب وحدت اسلامی محمد کریم خلیلی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ افغانستان میں استحکام اور خوشحالی تمام ہمسایوں کیلئے …

Read More »

پاک فوج کی قربانیوں اور قومی یکجہتی نے بھارتی عزائم کو خاک میں ملانے میںکلیدی کرداد ادا کیا

اگلے روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ بھارت کو ہر طرح سے جواب دینے کیلئے مکمل تیاری ہے اوریہ کہ پاکستان میں منظم دہشت گردوں کا کوئی اسٹرکچر موجود …

Read More »

بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف مہم جوئی ملکی سالمیت پر حملہ ہوگا

بھارت کی طرف سے خطے میں کشیدگی اور انتشار پیدا کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ دفاع کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں اس لئے بھارت پاکستان پر ہرگزحاوی نہیں ہوسکتا اور یہ کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردوں کی …

Read More »

مسئلہ کشمیر کے حل کو یقینی بنانے کیلئے عالمی سطح پر سفارتی کوششوں کو مزید تیز کرنا ہوگا

ہفتہ وار بریفننگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لیے خطے میں بدامنی پھیلارہا ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے بھارتی تخریب کاری کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل بنادیا ہے اور اقوام متحدہ …

Read More »

اساتذہ کے جائز مطالبات کو تسلیم کیاجانا چاہئے ، پرامن احتجاج پر لاٹھی چارج اور تشدد کسی صورت جائز نہیں

اگلے روز آزادکشمیر سکول ٹیچرز آرگنائزیشن نے حکومت آزادکشمیر کو 24گھنٹوں کی ڈیڈ لائن دی ہے کہ 9برس سے زیر التواء تسلیم شدہ مطالبات پورے کئے جائیں اور گرفتار شدہ اساتذہ کو فوری رہا نہ کیا گیا توریاست گیر احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی ۔آزاد کشمیر کے اساتذہ کا …

Read More »

اقوام متحدہ اور عالمی برادری مسئلہ کشمیر کو حل کرنے میں ناکام

بھارت مذمت سے نہیں مرمت سے درست ہوگا کشمیریوں کے یوم حق خود ارادیت کے موقع پر سینٹ (ایوان بالا) میں خصوصی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے حکومت اور اپوزیشن کے اراکین نے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی حمایت کرتے ہوئے انہیںبھرپور انداز میںخراج تحسین پیش کیا۔ …

Read More »

کشمیریوں کا 71واںیوم حق خود ارادیت ، اور عالمی طاقتوں کی بے حسی

کشمیری عوام آج اپنا 71 وایں یوم حق خود ارادیت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں کہ بالآخر بھارت اپنے تمام گھنائونے جرائم اور مظالم کے باوجود مقبوضہ ریاست سے اپنا بوریا بستر گول کرنے پر مجبور ہوجائے گا۔ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قرار دادوںکے مطابق 5جنوری …

Read More »

بھارتی ایماء پر جاری دہشتگردی کو کچلنے کیلئے پاک فوج کو ایک اور آپریشن کرنے کی ضرورت ہے

گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے مچھ میں نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کے بعد 11غریب کان کنوں کو قتل اور 4کو زخمی کردیا ۔سفاک دہشتگرد مچھ کوئلہ فیلڈ میں کام کرنیوالے کان کنوں کو اغوا کر کے قریبی پہاڑیوں میں لے گئے اور ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوںمیں اضافہ ہوشربا مہنگائی میں اضافے کا باعث بنے گا

وفاقی حکومت نے عوام پر نئے سال کا بم گراتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 31 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی سمری میں پیٹرول 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 106 روپے …

Read More »

کشمیر میں مظالم اور خطے میں جنگی جنون کو ہوا دینا بھارتی ناکامی اور سفارتی تنہائی کا منہ بولتا ثبوت ہے

گزشتہ روز قابض بھارتی فوج نے سرینگر میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران تین بے گناہ اور معصوم نوجوان کشمیریوں کو شہید کردیا۔ قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام کو دبائو میں لانے اور جھکانے کی غرض سے ظلم و ستم کا بازار گرم کررکھا …

Read More »

ایک موثر اور جاندارزرعی پالیسی پیداوار میں اضافے اور کسان کی خوشحالی کا باعث بن سکتی ہے

اگلے روز وفاقی وزارت خزانہ نے ملک بھر میں کسانوں کو ڈی اے پی کھاد کی خریداری پر فی تھیلا ایک ہزار روپے سبسڈی دینے کا منصوبہ ختم کردیاہے اور اس سلسلے میں فنڈز کی فراہمی پر معذرت کرلی۔ ملک بھرکے کسان طبقہ کو اس سے پریشانی لاحق ہوئی۔کچھ عرصہ …

Read More »

جنسی درندگی کی روک تھام کیلئے حکومتی آرڈیننس سفاک مجرموں کو نشان عبرت بنانے کیلئے اچھی پیشرفت ہے

اگلے روز کمسن بچوں اور خواتین کے ساتھ جنسی درندگی کی روک تھام اور مجرموںکو قرار واقعی سزا دینے کیلئے حکومت کی طرف سے آرڈیننس وفاقی کابینہ نے منظور کرلیا اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے دستخط کے بعد آرڈیننس باقاعدہ طور پر نافذ العمل ہوگیا ہے۔ ہماری رائے …

Read More »

بلوچستان میں سات فوجی جوانوں کی شہادت ، بزدالانہ کارروائیاں بلاشبہ بھارت کی طرف سے ناکامیوں کا اعتراف ہے

گزشتہ روز بلوچستان کے علاقہ ہرنائی میں ایک دہشتگرد حملے میں ایف سی کے ساتھ جوانوں کی شہادت پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو بھارت کی پشت پناہی حاصل …

Read More »

بانی پاکستان کے زریں اصولوں پر کاربند رہ کر ہی وطن عزیز کو ایک اسلامی اور فلاحی مملکت بنایا جاسکتاہے

آج پوری قوم بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحکا 144واں یوم ولادت ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے ۔یہ اسلامیان ہند کی خوش قسمتی تھی کہ قائد اعظم جیسی مخلص ، باصلاحیت ، با کردار اور عظیم قیادت انہیں میسر آئی ۔ انہوں نے اپنی صحت کی پرواہ …

Read More »

آزاد کشمیر میں سیاحت کی ترقی کیلئے انفراسٹیکچر کی تعمیر اور دیگر سہولیات کویقینی بناکر اہداف حاصل کئے جاسکتے ہیں

گزشتہ روز پرل ڈویلپمنٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر میں سیاحت کے فروغ کیلئے موثر اقدامات اٹھائے گئے ہیں جن کے دور رس اثرات مرتب ہونگے۔ ان کا کہنا تھا کہ …

Read More »

ایران امریکہ تناو اور خطے کا امن

متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے کے بعد خاص طور پر جوہری تونائی کے خالق اور معروف سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادے کے بیہمانہ قتل کے بعد ایران امریکہ باہمی تناو خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے اور خطے پر جنگ کے بادل ایک بار …

Read More »

دنیاکو عالمگیر جنگ کی تباہ کاریوں سے بچانے کیلئے مسئلہ کشمیرکا پرامن حل ضروری ہے

اگلے روز ایک بین الاقوامی معروف فنانشنل روزنامہ ” نکی ایشیائ” میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ کشمیر تین جوہری طاقتوں ، پاکستان ،بھارت اور چین کے درمیان ابھرتا ہوا ایک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے ۔اخبار کے مطابق حل طلب تنازعہ کشمیر کی وجہ سے …

Read More »

قائد کشمیر چوہدری غلام عباس جیسی مخلص قیادت کا وجودکشمیریوں کیلئے ایک نعمت سے کم نہیں تھا

قائد کشمیررئیس الاحرار چوہدری غلام عباس خان کی53 ویں برسی مقبوضہ جموںو کشمیر میں بدلے ہوئے حالات کے تناظر اور بھارتی حکومت کی طرف سے کئے جانے والے غیر قانونی اقدامات کو رد کرتے ہوئے پوری دنیا میں مقیم کشمیری عوام اس عزم اور اعادے کے ساتھ منارہے ہیں کہ …

Read More »

وطن عزیز پاکستان کے خلاف طاغوتی طاقتیں اپنے مکروہ عزائم میں کبھی کامیاب نہیںہونگی

اس میں کوئی دورائے نہیں کہ سانحہ سقوط ڈھاکہ ہماری تاریخ کا ایک تاریک باب ہے ، بھارت جس نے پاکستان کو روز اول سے ہی تسلیم نہیں کیا۔پاکستان کی اساس اور بنیاد دو قومی نظریہ پر رکھی گئی تھی اس اساس پر کاری ضر ب لگانے اور اس ملک …

Read More »

بھارتی جنگی جنون علاقائی امن و استحکام کیلئے انتہائی خطرناک ہے،سی پیک کو لیکر بھارت سفارتی تنہائی کا شکار ہوچکا ہے

گزشتہ روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بھارتی جنگی جنون سے علاقائی امن و استحکام کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔ ہندوتوا نظریہ کی وجہ سے ہندوستانی معاشرہ تباہی کی جانب گامزن ہے، پاکستان متوازن خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ منگل کوساوتھ ایشین سٹریٹجیک سٹیبلٹی انسٹی …

Read More »

مہلک وباء کورونا سے نجات حاصل کرنے کیلئے ایس او پیز پر عملدر آمد ، شعور اور آگاہی سے ہی یقینی بنایا جاسکتا ہے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران عالمی وباء کوروناوائرس کے ایک لیڈی ڈاکٹر سمیت مزید37 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد اب تک ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد8,832 تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کوروناوائرس …

Read More »

گلگت بلتستان انتخابات ،سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کیے جائیں

گلگت بلتستان کے الیکشن میں غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کیمطابق وفاق کی حکمران جماعت تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ جبکہ گلگت بلتستان میں 5 سال تک حکمرانی کرنیوالی مسلم لیگ (ن)دو نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکی۔ 23 نشستوں کے مکمل نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے 9 امیدوار …

Read More »

اب وقت آگیا ہے کہ سابقہ مصالحتی پالیسی کو تبدیل کرنے کا

جس اندازمیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستان فوج کے ترجمان ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخارنے مشترکہ پریس کانفرنس میں مضبوط شواہد اور ثبوتوں کے ساتھ بھارت کو بے نقاب کیا ہے اس کا تقاضہ ہے کہ اب بھارت کو دنیا کے ہر فورم پر ننگا اور رسواکیا …

Read More »

بھارتی افواج مزمت سے نہیں بلکہ مرمت سے درست ہوسکتی ہے

گزشتہ روز بھارتی فوج نے سما ہنی سیکٹر کے سرحدی علاقوں گاہی ، سما ہنی ، چاہی نہالہ، کھمباہ اور ہری پور کی سول آبادی کو مارٹر شینگ کا نشانہ بنایاجس کے باعث دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ، مال میویشی ہلاک و زخمی ، املاک کو شدید نقصان …

Read More »

,افغان عمل میں روڑے اٹکانے والوں پر نظر رکھنی ہو گی وزیر اعظم عمران خان کا یہ جملہ بھارت کیلئے سبکی کا باعث بنا

اگلے روز وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ افغان عمل میں روڑے اٹکانے والوں پر نظر رکھنی ہو گی۔ افغانستان مسئلے کا حل بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ماسکو میں ہونیوالی شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کونسل کے اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

وطن عزیز میں کورونا کا پھیلائوتشویش کا باعث ہے ، ایس او پیز پر عملدرآمد اور عوام کا تعاون اس مرض سے چھٹکارے کیلئے ضروری ہے

جس طرح وطن عزیز میں کوروناوائرس تیزی سے پھیل رہا ہے بلاشبہ تشویش کا باعث ہے۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید23 افراد جا ں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد7 ہزار ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب …

Read More »

بپن راوت کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی آر ایس ایس سوچ کی عکاس ہے

اگلے روز دفتر خارجہ نے بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کے پاکستان اور چین کے لازوال اورمضبوط دوستی کے رشتوں پر حالیہ بیان کی پرزور مذمت کرتے ہوئے بھارتی چیف آف ڈیفنس کے بیان کو بے معنی، پاکستان مخالف سوچ کا عکاس اور حقائق کے منافی قرار دیاہے۔ ہماری …

Read More »

بھارت میں مودی کا اسلام مخالف رویہ نے ثابت کردیا کہ دو قومی نظریہ آزادی کشمیر اور پاکستان کی بقاء کا ضامن ہے

دو قومی نظریہ کی مخالفت کرنے والے نام نہاد دانشور اب اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہوچکے ہونگے کہ بھارت میںنریندر مودی جیسے انتہا پسند اور اسلام دشمن جیسے شخص کی قیادت میں موجودہ بی جے پی آر ایس ایس سرکار کے اقدامات نے یہ ثابت کردیا ہے کہ دو …

Read More »

یوم شہدائے جموں ، عظیم قربانیوں کی لازوال داستان

یوں تو کشمیری عوام گزشتہ 73سالوں سے یوم شہدائے جموں منارہے ہیں ۔ یوم شہدائے کشمیر ہو یا یوم شہدائے جموں شہادتوں کا سلسلہ آج بھی اسی انداز میں جاری ہے ۔ لیکن اس سال یوم شہداء جموں مختلف انداز میں منایا جائے گا۔آج سے پندرہ ماہ پہلے 5اگست 2019ء …

Read More »

طبقاتی اور معاشرتی تفاوت کے خاتمے کیلئے یکساں نصاب تعلیم بنیادی کردار کا حامل ہے

اگلے روز وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں اور دینی مدرسوں میں یکساں نصابِ تعلیم شروع کرنے کے حوالے سے ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔ شنیدہے کہ یکساں نصابِ تعلیم کا آغاز اپریل 2021 سے ہو جائے گا جبکہ منصوبے کے …

Read More »

چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو اضافی بجلی کی قیمت پر 50فیصد کمی کا اعلان ایک اچھا فیصلہ لیکن عام صارفین کو بھی ریلیف مہیا کیا جائے

گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو اضافی بجلی کی قیمت پر یکم نومبر سے 50فیصد کمی کا اعلان کیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے توانائی شعبے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مقابلے کے اس دور میں پاکستان میں صنعتوں کو …

Read More »

آخر کب تک مقبوضہ کشمیر میں عوام بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہوتے رہیں گے؟

اگلے روز کشمیرمیڈیاسروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ اکتوبر میں اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں کے دوران ایک خاتون سمیت 23 کشمیریوں کو شہید کردیا۔بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہادتوں کی وجہ سے 2خواتین بیوہ …

Read More »

محسن انسانیت خاتم النبین ۖ رحمت العالمین کا میلاد پاک اور عالم اسلام کی ذمہ داری

آج 12ربیع الاول رحمت برحق نبی اخر الزمان حضرت محمد مصطفیۖ کا یوم ولادت باسعادت ،اہل اسلام کیلئے خوشی و مسرت کا باعث ہے یہی وجہ ہے کہ اسلامیان پاکستان وجہ تخلیق کائنات ،ھادی برحق کا یوم ولادت عقیدت و احترام سے ہمیشہ مناتے ہیں ، پیغبر برحق رسالت مآبۖ …

Read More »

وطن عزیز میں دہشتگردی کے واقعایات میں اضافہ تشویشناک ہے

پشاور میں مدرسہ جامعہ زبیریہ میں بم دھماکہ کے نتیجہ میں 4 طلبا سمیت 8 افراد شہید اور 2 اساتذہ سمیت 136 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں زیادہ تر جھلس گئے ۔دھماکہ کے وقت مدرسے میں قرآن پاک کی کلاس جاری تھی کہ اس دوران پہلے سے بیگ میں رکھا گیا …

Read More »

عالمی برادری اور اقوام متحدہ کو کشمیر کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کرنا ہوگا

آج پوری دنیا میں مقیم کشمیری ،پاکستانی قوم اور آزاد کشمیر کے عوام 27اکتوبر کو بطور یوم سیاہ مناکر پوری دنیا کے ضمیر کو بیدار کرنے کی کوشش کرینگے ۔آج سے 73سال پہلے 27اکتوبر 1947ء کو مہاراجہ ہری سنگھ نے بھارت کے ساتھ ساز باز کرکے بھارتی فورسزاورہندو شرنارتھیوں(دہشتگردوں) کو …

Read More »

ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے عالمی سطح پر بھارتی جھوٹ اور پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا

اگلے روز ایف اے ٹی ایف کے حالیہ اجلاس میں پاکستان کو مزید تین ماہ کیلئے گرے لسٹ میں رکھنے کے حوالے سے بھارتی جھوٹ اور حقائق کے خلاف پروپگنڈا ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکس پلیئر نے عالمی میڈیا کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔ ایف اے ٹی …

Read More »

پاک فو ج کا وطن عزیز کی طرف میلی نگاہ سے دیکھنے والوں کو نشان عبرت بنانے کا عزم

اگلے روز پاک فوج کی قیادت نے اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے دشمن کو واضح پیغام دیا کہ وطن عزیز کی طرف میلی نگاہ سے دیکھنے والوں کو عبرت کا نشان بنادینگے۔ اس عزم اور جذبے کا اظہار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کور کمانڈرز …

Read More »

حکومت آزادکشمیر میں سیاحت کے شعبے کی ترقی کیلئے موثر اور ٹھوس اقدامات اٹھائے

اگلے روز وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا ایک اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گزشتہ ساڑھے چار سال میں 45ارب روپے ریاستی بجٹ سے آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والی بین اضلاعی سڑکوں کی تعمیر پر خرچ کئے گئے اور سڑکوں …

Read More »

وطن عزیز میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ تشویش کا باعث ہے

بلوچستان، خیبر پختونخوا اور وطن عزیزکے دیگر علاقوں میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ خاص طور پر سیکورٹی فورسز اور پاک فوج کے جوانوں پر دہشتگرد حملے بلاشبہ تشویش کا باعث ہیں۔ گزشتہ دنوں شمالی وزیرستان ، کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں دہشتگردی کے واقعات اسی طرح منگل کے روز …

Read More »

اگر حکومت مہنگائی کو قابو کرنے اور عوامی مسائل حل کرنے میںموثر اقداما ت اٹھائے تو پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک ناکامی سے دوچار ہوسکتی ہے

اگلے روز اسلام آباد کنونشن سینٹر میں ٹائیگر فورس پورٹل کے افتتاح کے موقعے پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی کئی وجوہات ہیں اور یہ کہ جب انھیں حکومت ملی تو پاکستان کی تاریخ کا سب …

Read More »

احتجاج اپوزیشن کا حق لیکن سیاسی عدم استحکام کسی صورت بھی جمہوریت کیلئے نیک شگون نہیں

اگلے روزگیارہ جماعتی حزب اختلاف کے پلیٹ فارم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) نے گوجرانوالہ سے حکومت مخالف تحریک کا آغاز کردیا ہے اور اس سلسلے کا دوسرا جلسہ اتوار کی شام شہر قائد کراچی میںمنعقد ہوا ۔ جہاں تک جمہوری نظام کا تعلق ہے احتجاج ، سیاسی …

Read More »

پاکستان کا اگلے تین سال کیلئے انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہونا بھارت کیلئے عالمی سطح پر پسپائی

پاکستان کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا بھاری اکثریت کے ساتھ رکن منتخب ہونا بلاشبہ پاکستان کیلئے عالمی سطح پر بڑی کامیابی قرار دی جاسکتی ہے۔ ہماری رائے میں یہ بات خوش آئیند ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کے موقف کو نہ صرف پذیرائی مل رہی ہے …

Read More »

دہشتگردوں کی حرکات پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے

گزشتہ روز صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل …

Read More »

عالمی استحصالی قوتوں کی مفاداتی سیاست کے باعث ہی آج دینا کا امن خطرے میں ہے۔

اگلے روز وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام دنیا کی سب سے بڑی دہشتگرد ی اور انتہاء پسندی کا سامنا کررہے ہیں۔ کشمیریوں کا بہت خون بہہ چکا ہے،مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ عملی اقدامات اٹھائے ۔ اگر مسئلہ کشمیر کو …

Read More »

بھارت وطن عزیز میں دہشتگردی اورمذہبی منافرت کے بیچ بو کر اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل چاہتا ہے

اگلے روز پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ وطن عزیز کی سلامتی کو درپیش چیلینجز کا مقابلہ اتحاد اور یکجہتی سے ہی ممکن ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے تمام اقدامات آئین اور …

Read More »

بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے مسلح افواج کو ہمہ وقت چوکنا رہنے کی ضرورت ہے

اگلے روز اسکردو اورگلگت کے دورے کے موقعے پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے اور لائن آف کنٹرول پر کسی قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے مسلح افواج کو ہمہ وقت چوکنا رہنے …

Read More »

سانحہ 8اکتوبرکو پندرہ سال ہوگئے لیکن تلخ یادیں ناقابل فراموش ہیں

سانحہ 8اکتوبر2005کی پندرویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کا کہنا تھا کہ 8اکتوبر2005کے سانحہ کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔08اکتوبر کو آنے والے زلزلے کے بعد حکومت پاکستان اورپاکستانی قوم اس سانحہ کی تباہ کاریوں سے پیدا ہونے والے …

Read More »

کورونا وباء سے محفوظ رہنے کیلئے وطن عزیز کی عوام کو احتیاطی تدابیر کو سنجیدگی سے لینا ہوگا

سردی کی آمد آمد ہے اور اس حوالے سے اگلے روز وزیر اعظم عمران خان نے سردی کے موسم میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ اس وبا سے محفوظ رہنے اور اس کو شکست دینے کیلئے ایس او پیز …

Read More »

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوج کا نوجوانوں کو شہید کرکے غیر ملکی عسکریت پسند قراردینا روز کا معمول ہے

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر عالمی برادری کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے کہ جب 18جولائی 2020ء کو تین معصوم نوجوانوں کوشہید کرکے انہیں غیر ملکی دہشتگرد قرار دینے کے بعد بالآخر یہ ثابت ہوگیا کہ یہ تینوں نوجوان راجوری سے تعلق رکھتے تھے۔ تفصیل کے مطابق بھارتی …

Read More »