بریکنگ نیوز

تعلیم

خواتین یونیورسٹی باغ آزاد خطہ میں تعلیم نسواں میں ایک انقلاب لا رہی ہے،سردار مسعود خان

باغ: آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ خواتین یونیورسٹی باغ آزاد خطہ میں تعلیم نسواں میں ایک انقلاب لا رہی ہے ۔ جامعہ باغ میں زیر تعلیم بچیاں علم و ادب، نیچرل سائنسز اور بائیو ٹیکنالوجی سمیت جدید علوم اور نئی ٹیکنالوجیز کی اعلیٰ …

Read More »

اوپن یونیورسٹی کے بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری(پروگرامز کے امتحانات26۔اکتوبر کو شروع ہونگے

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2020ء میں پیش کئے گئے بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری(پروگرامز کے فائنل امتحانات ملک بھر میں 26۔اکتوبر کو شروع ہونگے۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پرفراہم کردی گئی ہے طلبہ کو رول نمبر سلپس بذریعہ ڈاک ارسال …

Read More »

ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کو بند کر دیا جائے گا، شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کو بند کر دیا جائے گا،، بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد کے سرکاری سکول کا دورہ …

Read More »

کورونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے بندپرائمری سکولز کھل گئے ،تدریسی سرگرمیوں کا آغاز

 اسلام آباد :عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے بند پرائمری سکولز میں تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ۔پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں نرسری سے پانچویں تک کے بچے خوشی خوشی سکول پہنچ گئے اور تدریسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں …

Read More »

ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالے سکولوں کیخلاف کارروائی کی جائیگی ،شفقت محمود

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ملک بھر میں (آج ) بدھ سے پرائمری سکولز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ منگل کو وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی)کا اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جاری

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں کے بیشتر سرکاری سکولوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، سکول کے اندر اساتذہ اور طلبہ نے ماسک پہننا چھوڑ دیا، سماجی فاصلہ کی ہدایات بھی ہوا میں اڑا دیں ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں سکول تو کھل گئے مگر ایس او …

Read More »

تمام کالجز اور یونیورسٹیز میں ”سیلف ڈیفنس”کی ٹریننگ لازمی ہونی چاہئے، راجہ راشد حفیظ

راولپنڈی:وزیر پنجاب برائے خواندگی اور غیر رسمی تعلیم، راجہ راشد حفیظ نے کہا ہے کہ تمام کالجز اور یونیورسٹیز میں بچوں اور خاص طور پر بچیوں کے لئے “سیلف ڈیفنس” کی ٹریننگ لازمی ہونی چاہئے۔ اس بات کا اظہار انھوں نے سینٹر آف ایڈوانس سٹڈیز ان ہیلتھ اینڈ ٹیکنالوجی (کاشٹ) …

Read More »

سعید غنی کا کراچی کے مختلف سکولوں کا دورہ، کورونا ایس او پیز کا جائزہ لیا

کراچی:وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کراچی کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ جمعرات کو صبح سویرے صوبائی وزیر سعید غنی نے سینیٹ جوزف کالج و سکول اور سینٹ پیٹرک اسکول کا دورہ کیا۔ سینٹ جوزف کالج …

Read More »

دوسرے مرحلہ میں (آج ) بدھ سے چھٹی سے آٹھویں تک سکول کھولنے کی اجازت

اسلام آباد:عالمی وبا کورونا وائرس کم ہونے کے بعد پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کا دوسرا مرحلہ آج بدھ سے شروع ہو جائے گا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس کے بعد معاون خصوصی برائے صحت کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے …

Read More »

چناری، مطالبات کے حل کیلئے محکمہ تعلیم کالجز کے اعلی حکام اور ضلعی انتظامیہ کو دی گئی ڈیڈلائن ختم

چناری: مطالبات کے حل کے لیے محکمہ تعلیم کالجز کے اعلی حکام اور ضلعی انتظامیہ کو دی جانے والی ڈیڈلائن ختم ہونے پرسیزفائر لائن کھلانہ ویلی گورنمنٹ بوائز انٹر سائنس ماڈل کالج کے طلبہ شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے تدریسی عمل کلاسز کا بائیکاٹ کرکے سڑکوں پر نکل آئے طلبہ …

Read More »

ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے پر 22 تعلیمی ادارے بندکر دیئے، این سی او سی

اسلام آباد:این سی او سی نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے پر تعلیمی اداروں کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے ملک بھر میں 48 گھنٹے کے دوران 22 تعلیمی ادارے بند کر دیئے، خیبرپختونخوا میں 16، اسلام آباد میں ایک، آزاد کشمیر میں 5 تعلیمی ادار بند کئے …

Read More »

مبارک دن ہے،طلباء کو تعلیمی اداروں میں واپسی پر خوش آمدید کہتا ہوں،شفقت محمود

اسلام آباد(:وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنے تعلیمی ادارے کھلنے پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طلباکوتعلیمی اداروں میں واپسی پرخوش آمدیدکہتا ہوں،بچوں کی صحت و سلامتی یقینی بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے،کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے اداروں کو پہلے وارننگ دیں گے اور پھر …

Read More »

کورونا لاک ڈائون کے باعث ملک بھر میں بندتعلیمی ادارے 7 ماہ بعد دوبارہ کھل گئے

اسلام آباد:کورونا لاک ڈائون کے باعث ملک بھر میں بند تعلیمی ادارے 7 ماہ بعد مرحلہ وار کھل گئے پہلے مرحلے میں جامعات اورکالجز کے ساتھ ساتھ نویں اور دسویں جماعت کی کلاسوں کا آغاز ہوگیا، ماسک، ہینڈ سینی ٹائزر اور فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں …

Read More »

اسلام آباد میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر تعلیمی ادارہ سیل کر دیا گیا

اسلام آباد : اسلام آباد میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر تعلیمی ادارہ سیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں جامعات،کالجزاورسکولز کوروناوائرس کے باعث چھ ما ہ کی طویل بندش کے بعددوبارہ کھل گئے جبکہ تیس ہزارسے زائددینی مدارس میں بھی تعلیمی سر گرمیاں بحال ہوگئیں،پہلے مرحلے میں نویں …

Read More »

اساتذہ یا طلبہ کے کورونا ٹیسٹ کی کوئی لازمی شرط نہیں رکھی گئی، سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

لاہور:تعلیمی اداروں کے کھلنے سے قبل اساتذہ اور طلبہ کے لازمی کورونا وائرس ٹیسٹ کے معاملہ پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان نے متعلقہ اداروں کو وضاحتی خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ یا طلبہ کے کورونا ٹیسٹ کی کوئی …

Read More »

پاکستان میں تقریبا 22.8 ملین بچے سکولوں سے باہر ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقریبا 22.8 ملین بچے سکولوں سے باہر ہیں، شرحِ خواندگی میں اضافے کے لیے اجتماعی ذمہ داری و کوششوں کی ضرورت ہے ۔چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے …

Read More »

سکول کھلنے سے کورونا بڑھا تو فیصلہ بدل سکتا ہے، سعید غنی

کراچی :سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھلنے سے کورونا وائرس کا مرض بڑھا تو فیصلہ تبدیل بھی ہو سکتا ہے، ایک ساتھ تمام تعلیمی ادارے کھولنے سے ایس او پیز پر عمل درآمد میں مشکل ہو گی۔یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی …

Read More »

ملک بھر میں 15 ستمبر سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک بھر میں 15 ستمبر سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ پیر کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں تمام صوبائی وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے جبکہ چیئرمین …

Read More »

پشاور،بغیراجازت سکول کھولنے پرسِیل 150ادارے تاحال بند

 پشاور: خیبرپختونخوا میں بغیراجازت سکول کھولنے پر سیل ہونے والے150 ادارے تاحال بند ہیں۔ ان اداروں کو فیس وصول کرنے اورآن لائن کلاسز کی بھی اجازت نہیں ،اس کے علاوہ تعلیمی اداروں کیلئے نئے ایس اوپیزتیارکرلیے گئے ۔ خیبرپختونخوا میں حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے …

Read More »

پنجاب بھر کے سکولوں کو فنڈزکی مد میں3 ارب38کروڑ روپے جاری

 لاہور:حکومت پنجاب نے صوبے کے سکولوں کو فنڈز کی مد میں 3 ارب 38کروڑ روپے جاری کر دیئے ۔لاہورکے اسکولز کو 16 کروڑ 90لاکھ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ اٹک 7کروڑ، بہاولپور9کروڑ 62لاکھ اور بہاولنگر کو 12کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔بھکر7کروڑ 93 لاکھ اور چکوال کیلئے 5کروڑ 32لاکھ روپے …

Read More »

اوپن یونیورسٹی نے 90۔فیصد پوسٹ گریجویٹ پروگرامزکے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں2019ء میں پیش کئے گئے بی ایس۔بی ایڈاور پوسٹ گریجویٹ کے 90۔فیصد پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔آئوٹ ہونے والے تمام پروگرامز کی تفصیلات اور نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ aiou.edu.pkپر دستیاب ہیں،پوسٹ گریجویٹ کے دیگر پروگرامز کے نتائج مرتب کیے جا …

Read More »

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے روٹیشن پالیسی اپنائی جائے گی ، این سی او سی

اسلام آباد(:)نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے کہا کہ تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے روٹیشن پالیسی اپنائی جائے گی۔ جمعرات کو اسلام آباد میں این سی او سی کے نیشنل کوآرڈینیٹر لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملک بھر سے سرکاری و …

Read More »

9 ہزارلیکچرز کو ٹائم اسکیل نہ ملنے پر حکومتِ سندھ کی رپورٹ مسترد

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے 9 ہزار لیکچرز کو ٹائم اسکیل نہ ملنے کے معاملے پر حکومت سندھ کی رپورٹ کو مسترد کر تے ہوئے آئندہ سماعت پر سیکریٹری کالجز اور ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم کو طلب کر لیا۔ منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں لیکچرز اور پروفیسرز کو ٹائم سکیل …

Read More »

کورونا وائرس ‘ محکمہ تعلیم پنجاب کا امتحانی نصاب2021 کم کرنے کا فیصلہ

لاہور:عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث بند تعلیمی اداروں کیلئے محکمہ تعلیم نے تمام کلاسز کے امتحانی نصاب2021 کوکم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تمام مضامین کا سلیبس تیار کر لیا ہے ، تمام مضامین کا سلیبس 40سے 50فیصد کم کر دیا گیا ہے۔پنجاب ٹیکسٹ بک …

Read More »

حکومت تعلیمی اداروں کو 15اگست تک کھول دے ،سراج الحق

چارسدہ:جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ملک کے دیگر شعبوں کی طرح عصری اور مذہبی تعلیمی اداروں کو 15 اگست سے (ایس او پیز)کے تحت کھول دیا جائے۔تعلیمی پالیسی سازی میں نجی تعلیمی اداروں کے مالکان اور ماہرین کو شامل کیا جائے۔ نجی تعلیمی اداروں …

Read More »

یونیورسٹیز معاملات میں التوا کو برداشت نہیں کیا جائیگا، گورنر پنجاب

لاہور:گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ یونیورسٹیز کے معاملات میں التوا کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی زیرِ صدارت گورنر ہائوس لاہور میں اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر یاسر ہمایوں سمیت دیگر نے شرکت کی ۔دورانِ اجلاس گورنر پنجاب …

Read More »

سائنس اور گورننس کے امتزاج سے ہی ترقی ممکن ہے۔ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سائنس اور گورننس کے امتزاج سے ہی ترقی ممکن ہے۔ ہمیں کسی سے کمتر نہیں سمجھنا چاہئے۔ ہم میں وہ تمام صلاحیتیں موجود ہیں جو کسی بھی قوم کو ترقی یافتہ اور عظیم قوم بنا سکتی ہیں۔ وہ اسلام آباد …

Read More »

مسلمانوں نے تلوارنہیں علم کی وجہ سے ترقی کی، طبقاتی نظام تعلیم ختم کیا جائے گا، اسد قیصر

 اسلام آباد +مردان(صباح نیوز) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مسلمانوں نے تلوارنہیں علم کی وجہ سے ترقی کی، طبقاتی نظام تعلیم ختم کیا جائے گا،مساوی تعلیم سے طلبہ اعلی عہدوں پر فائز ہوسکیں گے، پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا،بڑے عہدے سے کام …

Read More »

گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ کی ناقص سروس کے باعث کروناکے دوران طلبا کا نقصان ہواایس سی او سے بات کریں گے، وزیر تعلیم

گلگت :گلگت بلتستان کے نگران وزیر تعلیم وتعمیرات عبدالجہان نے کہا ہے کہ ہمیں انٹرنیٹ اور اچھی موبائل فون سروس یہاں لانے کے لئے کسی سے بھیک مانگنا پڑی تو مانگیں گے۔کروناکے دوران طلبا طالبات کا بہت نقصان ہوا ہے جس کی وجہ صرف انٹرنیٹ کی ناقص سروس ہے۔اگر سپیشل …

Read More »

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں 2020 کے داخلے 15 جولائی سے شروع ہو چکے ہیں

مظفرآباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں 2020 کے داخلے 15 جولائی 2020 سے شروع ہو چکے ہیں۔ریجنل ڈائریکٹر،علماقہ اقبال اوپن یونیورسٹی مظفرآبادکی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کے خزاں 2020 سمسٹر کے داخلے جاری ہیں،پہلے مرحلے کے داخلے مورخہ 15 جولائی 2020 سے شروع ہو چکے ہیں،جن میں …

Read More »

جی ایم واپڈا ایل اینڈ آر برگیڈئیر شعیب تقی کے ساتھ گریجویٹس الائنس کور کمیٹی کے وفد کی ملاقات

جی ایم واپڈا

گلگت(نامہ نگار)جی ایم واپڈا ایل اینڈ آر برگیڈئیر شعیب تقی کے ساتھ گریجویٹس الائنس کور کمیٹی کے وفد نے واپڈا آفس چلاس میں ملاقات کی۔ گریجویٹس کی حوصلہ افزائی تعلیمی اور صحت کے اداروں کی جلد اجرا اور عوام سے ذاتی دلچسپی پر ہم جی ایم صاحب اور اس کی …

Read More »

وفاقی تعلیمی بورڈ کا میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا اور دو بچوں نے 1097 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔آرمی پبلک اسکول کی مناحل امان اور ماڈل کالج کی خنشہ نشا یعقوب ملک کو پہلی پوزیشن کا حق دار قرار دیا گیا۔اسی طرح …

Read More »

آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز کا 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے ستمبر میں اسکولز کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ اور چھ ماہ سے تعلیمی ادارے بند …

Read More »

تعلیمی نصاب سازی سنجیدہ عمل ہے،پاکستان کی ضرورت اسلامی ،نظریاتی یکساں نصاب ہے ،لیاقت بلوچ

لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی اور مجلس قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ضرورت اسلامی، نظریاتی یکساں نصاب اور نظام تعلیم کی ہے، تعلیمی نصاب سازی سنجیدہ عمل ہے، قومی تعمیر، مستقبل کی نسل کی تعلیم، تہذیب، اخلاقیات و ثقافتی تہذیب اس کے …

Read More »

’ آن لائن کلاسز مخصوص طبقے تک محدود ہیں، حالات بہتر ہوئے تو اسکول کھولنے چاہئیں‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ آن لائن کلاسز ایک مخصوص طبقے تک محدود ہے لہٰذا حالات بہتر ہوتے ہیں تو ہمیں اسکول کھولنے چاہئیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اسکول کھولنا ایک چیلنج ہے، ہم نے کہا …

Read More »

حکومت کا ملک بھر میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 15 ستمبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی تھی جس میں تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے ساتھ کھولنے اور امتحانات لینے کی اجازت …

Read More »