بریکنگ نیوز

بین اقوامی

بھارت مودی کی زیر قیادت ایک فسطائی ملک بن چکا ہے، رپورٹ

اسلام آباد(کے ایم ایس)نریندر مودی کی قیادت میںبھارت ایک فسطائی ملک بن چکا ہے ۔ نریندر مودی بنیادی طور پر ہندو انتہا پسند تنظیم ‘ راشتریہ سوائم سیوک سنگھ” ( آر ایس ایس) کا رکن ہیں جو نازی نظریے پر عمل پیرا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری …

Read More »

بابری مسجد انہدام کیس ‘ناکافی شواہد کی بنا پر ایل کے ایڈوانی سمیت 32ملزمان بری

لکھنو:بابری مسجد انہدام کیس میں لکھنو میں قائم خصوصی عدالت نے ناکافی شواہد کی بنا پر کیس میں نامزد بھارتی جنتا پارٹی(بی جے پی)کے سینئر رہنما ایل کے ایڈوانی سمیت32 ملزمان کو بری کر دیا۔بھارتی شہر لکھنو میں قائم خصوصی عدالت کے جج سریندر کمار یادو نے 1992 میں شہید …

Read More »

افغان امن مذاکرات میںپاکستان نے اہم مصالحتی کردار ادا کیا،ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ

اسلام آباد: افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغان امن مذاکرات میں پاکستان نے اہم مصالحتی کردار ادا کیا، پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں، اپنے عوام کی امنگوں کے مطابق ہمیں نئے مستقبل کی جانب دیکھنا ہے، افغان سر …

Read More »

افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد :افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہتین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا استقبال کیا۔عبداللہ عبداللہ کے ہمراہ اسلام آباد آنے والے وفد میں افغان مفاہمتی کونسل کے اہم ارکان بھی شامل ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی

 شنگھائی: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی۔شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔ قومی سلامتی مشیران اجلاس میں بھارتی مشیر اجیت دول نے اعتراض اٹھایا تھا،پاکستان کی نمائندگی قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر …

Read More »

آرمی چیف سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم سردورعمرزاکوف کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کے سرمایہ کاری اور غیر ملکی تجارت سے متعلق نائب وزیراعظم سردورعمرزاکوف نے ملاقات کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ …

Read More »

فسطائی نظریات روکنے کیلئے ایس سی اورکن ملکوں پرملکرکام کرنے کی ضرورت ہے ، شاہ محمود قریشی

ماسکو:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ خطے خصوصا دنیا میں کسی بھی جگہ فسطائی نظریات اور پر تشدد قوم پرستی کے دوبارہ سر اٹھانے کو روکنے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔کہ مقبوضہ علاقوں میں غیر قانونی …

Read More »

بھارت اور چین کے مابین باقاعدہ جنگ ہوتی ہے تو پاکستان چین کے ساتھ کھڑا ہو سکتا ہے

نئی دہلی- بھارتی فوجی پالیسی سازوں نے بھارت کو خبر دار کیا ہے کہ اگر بھارت اور چین کے مابین ایک باقاعدہ جنگ ہوتی ہے تو پاکستان چین کے ساتھ کھڑا ہو سکتا ہے جس سے بھارت کے لیے اور بھی خطرناک صورت حال پیدا ہوسکتی ۔ مغربی نشریاتی ادارے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی بھارت کو 6اکتوبر تک کلبھوشن جادیو کا وکیل کرنے کیلئے مہلت

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارت کو کلبھوشن جادیو کا وکیل کرنے کے لیے 6 اکتوبر تک پھر مہلت دیتے ہوئے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ عدالت کا تحریری حکم نامہ بھارت کو ارسال کیا جائے اور بھارت کو کلبھوشن جادیو تک تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش …

Read More »

عالمی برادری بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو تبدیل کرنے سے روکے، منیر اکرم

نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے کام میں فوری اصلاحات کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مکمل سالانہ رپورٹ سے متعلق غیر رسمی اجلاس کے دوران پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے عالمی برادری …

Read More »

نیوزی لینڈ،مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنیوالے دہشتگرد کو عمر قید کی سزا

 کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی النور مسجد اور لنووڈ اسلامک سینٹر میں فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید کرنے …

Read More »

پاکستان کے کرونا سے بچا اور پھیلا کنٹرول کے اقدامات مثالی ہیں،گیبریلا کویس بیرن

لاہو: انٹرپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلا کیویس بیرن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کرونا سے بچا اور پھیلا کنٹرول کے اقدامات مثالی ہیں۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے انٹر پارلیمانی یونین کی صدر گیبریلا کیویس بیرن نے ملاقات کی جس میں مسئلہ کشمیر اور کو وڈ 19 سمیت دیگر …

Read More »

پاک امریکہ تعلقات کا فروغ اور باہمی شراکت داری امن و استحکام کیلئے ناگزیر ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: امریکی ناظم الامور پال جونز نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے دفتر خارجہ الوداعی ملاقات کی ۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، امن و امان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک امریکا تعلقات کو مزید مستحکم …

Read More »

پاکستانی اور سعودی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد:وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات انتہائی دیرینہ ہیں، دونوں ممالک کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرریلوے شیخ رشید سے سعودی سفیرنواف سعیداحمدالمالکی نے ملاقات کی، اس موقع پر پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات …

Read More »

جنوبی ریاست کیرالہ کے کالی کٹ کے ہوائی اڈے پر بھارتی مسافر طیار ہ حادثے کا شکار 14 افراد کی ہلاکت

نیو دہلی ،انڈیا کی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ ملک کی جنوبی ریاست کیرالہ کے شہر کالی کٹ کے ہوائی اڈے پر اترتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا ہے، طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر رک نہیں سکا اور وادی میں گر کر دو ٹکڑے …

Read More »

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں صورتحال مزید کشیدہ ہونے کا خطرہ ہے: چین

نیویارک:اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ژانگ جن نے کہا ہے کہ چین کو بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ژانگ جن نے سلامی کونسل کے اجلا س میں کہا کہ بھارت نے اگست 2019 کو آئینی …

Read More »

افغانستان: صوبہ لوگر میں گورنر کے دفتر کے قریب کار بم دھماکہ، کم از کم 17 افراد ہلاک،21 زخمی

کابل:افغانستان کے صوبہ لوگر میں ایک طاقتور کار بم دھماکے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔یہ دھماکہ عید الاضحی کے دوران طالبان کی جانب سے اعلان کردہ جنگ بندی کے موقع پر ہوا۔طالبان نے حملے کی ذمہ داری سے انکار کیا ہے جبکہ شدت پسند تنظیم دولت …

Read More »

مسلمان خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے،خطبہ حج

 مکہ المکرمہ : خطبہ حج کہا گیا ہے کہ مسلمان ہر طرح کی خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ کا امتحان ہے، اللہ کے حکم سے ہی مشکلات آتی ہیں لیکن اللہ نے کوئی ایسی بیماری نہیں دی جس کا علاج نہ ہو، اللہ کے حکم سے ہی …

Read More »

مناسک حج کی محدود پیمانے پر ادائیگی کا آغاز، وقوف عرفہ (آج) جمعرات کو ادا ہو گا

 مکہ مکرمہ: مناسک حج کی محدود پیمانے پر ادائیگی کا آغاز ہو گیا،عازمین حج منیٰ میں خصوصی کمپلیکس میں قیام کریں گے، حج کا سب سے بڑا رکن وقوف عرفہ (آج) جمعرات کو ادا ہو گا۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی بھی (آج ) جمعرات کو ہی ہو گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

فرانس سے پانچ رافیل لڑاکا طیاروں کی پہلی کھیپ (آج)بدھ کو بھارت پہنچے گی

پیرس:فرانس سے پانچ رافیل لڑاکا طیاروں کی پہلی کھیپ (آج)بدھ کوبھارت پہنچے گی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ جیٹ طیارے تقریباً سات ہزار تین سو چھیالیس کلو میٹر کے فاصلہ طے کرنے کے بعد( آج) بدھ کو امبالا ایئر فورس اسٹیشن پر اتریں گے۔ . فرانس …

Read More »

پاکستان نے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق اقدامات میں بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ،امریکی ادارہ کی رپورٹ

 واشنگٹن:پاکستان نے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق اقدامات میں بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔امریکی ادارے نیوکلیئر تھریٹ انیشی ایٹو کی رپورٹ کے مطابق ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میں نمایاں بہتری آئی ہے اور سب سے زیادہ موثر …

Read More »

کلبھوشن یادیوکیس’ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد اور شفاف ٹرائل کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزا کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے کرنے کے لیے جاری کئے گئے آرڈیننس کے تحت خود اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔اس حوالے سے وزارت قانون و …

Read More »

ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے موساد کے مخبر کو سزائے موت دے دی

جنرل قاسم سلیمانی

ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے مخبر کو سزائے موت دے دی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی شہری محمد موسوی ماجد کے امریکی سی آئی اے اور اسرائیلی انٹیلی جنس موساد سے روابط تھے۔ یہ بھی پڑھیں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بار قونصلر …

Read More »

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بار قونصلر رسائی دیدی گئی

اسلام آباد: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان اور ڈی جی جنوبی ایشیاء و سارک زاہد حفیظ نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بھارتی جاسوس یادیو …

Read More »

ایران نے چاہ بہار بندرگاہ کو ریل کے ذریعے زاہدان سے جوڑنے کے منصوبے سے انڈیا کو علیحدہ کر دیا

چاہ بہار بندرگاہ

ایران نے چاہ بہار بندرگاہ سے افغانستان کی سرحد کے نزدیک واقع شہر زاہدان تک ریلوے لائن انڈیا کی مدد کے بغیر خود تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران نے یہ فیصلہ ریل کے اس منصوبے کی تعمیر کے لیے انڈیا کی جانب سے فنڈز کی عدم دستیابی اور …

Read More »

دنیامیں بھوک و افلاس پھیلنے کا خدشہ، اقوام متحدہ نے انتباہ جاری کر دیا

نیویارک:)دنیامیں بھوک و افلاس پھیلنے کا خدشہ ہے ، اقوام متحدہ نے انتباہ جاری کر دیا ۔اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے خبردار کیا ہے کہ یواین سیکریٹری جنرل کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ رواں سال دنیا بھرمیں بھوک پھیلنے کا خدشہ ہے اور …

Read More »

ماسک نہ پہننے والوں کو ’پش اپس‘ لگانے کی سزا ملے گی

دنیا بھر میں لوگوں کو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماسک پہننے کی ہدایت دی جارہی ہے لیکن بہت سے لوگوں کی جانب سے اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ متعدد ممالک میں ایس او پیز اور ماسک نہ پہننے کی خلاف ورزی کرنے پر لوگوں کو سزائیں …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بار ماسک پہن لیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد بالآخر پہلی بار عوام میں ماسک پہن ہی لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن کے قریب والٹر ریڈ فوجی اسپتال کے دورے کے موقع پر ماسک پہنا۔ انہوں نے زخمی سپاہیوں کی عیادت کی اور طبی اہلکاروں سے …

Read More »

آیا صوفیہ کی میوزیم کی حیثیت ختم، مسجد میں بدلنے کا صدارتی حکم نامہ جاری

آیا صوفیہ

  ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کی تاریخی اہمیت کی حامل عمارت آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔ ترکی کے صدر کی طرف سے یہ صدارتی حکم نامہ جمعے کو ہی ترکی کے ایک عدالت کے اس …

Read More »