بریکنگ نیوز

کشمیر

ہندوستان کنٹرول لائن پر نہتے شہریوں کو نشانہ بنا کر بدترین جرائم کا مرتکب ہورہا ہے،سردارعتیق

مظفرآباد/راولپنڈی: آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ ہندوستان کنٹرول لائن پر نہتے شہریوں کو نشانہ بنا کر بدترین جرائم کا مرتکب ہورہا ہے۔ اقوام متحدہ کو اس صورتحال کا نوٹس لے کر ہندوستان کو غیرانسانی حرکات سے باز رکھنا چاہیے۔ ان خیالات …

Read More »

جس راستے نے ایٹمی طاقت بنایا وہی راہ اپنائی تو کشمیر بنے گا پاکستان، شہباز شریف

مظفر آباد: شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا خطے میں امن کی گارنٹی ہے، سفارتی سطح پر مودی کے ظلم و ستم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنا ہوگا۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے …

Read More »

کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے، صدر آزاد کشمیر

  لاس اینجلس: لاس اینجلس قونصلیٹ کے زیرا ہتمام ”مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کا بحران” کے عنوان سے ویبینار کا انعقاد کیا گیا جس سے صدر آزاد کشمیر ، سردار مسعود خان سمیت امریکہ میں متعین پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب …

Read More »

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں صورتحال مزید کشیدہ ہونے کا خطرہ ہے: چین

نیویارک:اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ژانگ جن نے کہا ہے کہ چین کو بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ژانگ جن نے سلامی کونسل کے اجلا س میں کہا کہ بھارت نے اگست 2019 کو آئینی …

Read More »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی پوری آبادی کو آزادی سے محروم کر دیاہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

سرینگر(کے ایم ایس)انسانی حقوق کی معروف عالمی تنظیم ” ایمنسٹی انٹرنیشنل ” نے نریندر مودی کی بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں طویل عرصے سے جاری محاصرہ ختم ، تمام سیاسی رہنمائوں ، صحافیوں اور کارکنوں کو رہا اور علاقے میں تیز …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں مسلم آبادی کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی منظم سازش کی جارہی ہے،سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور :امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ کشمیرمیں دہرا لاک ڈاؤن ہے۔ ایک طرف کورونا کا لاک ڈاؤن او ر دوسری طرف فوجی محاصرہ ہے۔ لاکھوں کشمیریوں کی شہادت، ہزاروں خواتین اور بچوں کے قتل اور سینکڑوں خواتین کی جنسی زیادتی کے ذمہ …

Read More »

با اثر اور طاقتور ممالک کی خاموشی بھارت کا مذید حوصلہ بڑھا رہی ہے سردار مسعود خان

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے آسٹریلیا کی نیو سائوتھ ویلنر پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کو زیر بحث لانے کی تحریک کا خیر مقدم کرتے ہوئے تحریک کے محرک ڈیوڈ شو برج اور دیگر اراکین پارلیمان پر زور دیا ہے کہ وہ آسٹریلیا کی حکومت کوجموں …

Read More »

اب اقوام متحدہ ،او آئی سی جیسے اداروں کو کشمیر کے حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی ،سردار عتیق احمد

مظفرآباد: آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیاء کا فلیش پوائنٹ ہے اور اس مسئلے کے حل کے بغیرجنوبی ایشیاء میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کااہم فریق ہے اور اس حقیقت سے منہ موڑ …

Read More »

بھارت خطے کا امن دائو پر لگا سکتا ہے ،دنیا کب تک خاموش رہے گی ، وزیر خارجہ کا انٹرویو

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں دنیا سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کثیر الجہتی فورمز پر پاکستان کے ساتھ بھارت مسئلہ کشمیر پر بات نہیں کرنا چاہتا ، دو طرفہ گفتگو بھارت نہیں کرنا چاہتا، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری …

Read More »

پانچ اگست بھارت کے زوال اور اس کی استعماریت کے خاتمہ کا نقطہ آغاز بنے گا، صدر آزادکشمیر

مظفرآباد: پانچ اگست کو کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ اگر دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کشمیری عزم صمیم کر لیںتو یہ دن بھارت کے زوال اور اس کی استعماریت کے خاتمہ کا نقطہ آغاز …

Read More »

شہباز شریف کا اقوام متحدہ سے کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا مطالبہ

لاہور: صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف کا اقوام متحدہ سے کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی تنازعہ جموں و کشمیر پر قراردادوں پر عملدرآمد کرائے مقبوضہ جموں و کشمیر سے بھارتی فوج کا انخلا کراکیاقوام متحدہ اپنی نگرانی میں آزادانہ …

Read More »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں کی جانے والی تبدیلیاں واپس لے صدر عارف علوی

اسلام آباد :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی فورمز سے میری اپیل ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پریس کے لئے راستہ کھولیں،پاکستان کا مطالبہ ہے کہ بھارت نے جنیوا کنو نشن اور اقوام متحدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جو تبدیلیاں کی …

Read More »

مودی نے مقبوضہ کشمیر میں70سال میں ہونیوالے مظالم کاریکارڈ توڑ دیا،سردار عتیق

مظفرآباد:آل جموںوکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا کہ 5اگست 2019کوایک سال ہوچکا ہے ہندوستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں70سال میں ہونے والے مظالم کاریکارڈ توڑ کر نئے ظلم کی داستان رقم کی۔اس کی مناسبت سے حکومت پاکستان نے کئی اقدامات کیے۔جس میں وزیراعظم …

Read More »

جس نئے سیاسی نقشے کا اجرا کیا ہے وہ واضح کرتا ہے کہ کشمیر ایک حل طلب مسئلہ ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مظفر آباد اور وزیراعظم عمران خان سری نگر میں خطاب کریں تو آج ہی کشمیر کا ریفرنڈم ہوجائیگا۔5 اگست کو یوم استحصال کے حوالے سے منعقدہ واک کے اختتام پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود …

Read More »

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں ظلم کا حساب دینا ہوگا۔ سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ یوم استحصال پر عالمی برادری کو باور کرانا چاہتے ہیں کہ بھارت کو کشمیریوں پر ظلم و بربریت کا حساب دینا ہوگا۔وزارت اطلاعات کے زیراہتمام اسلام آباد میں یوم استحصال کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے …

Read More »

مودی سب کیلئے خطرہ، آج اس کے عزائم کھل کر سامنےآ رہے ہیں: راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مودی سب کیلئے خطرہ ہے، آج اس کے عزائم کھل کر سامنےآ رہے ہیں، اقوام متحدہ سے غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کا محاصرہ ختم کرانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی سے …

Read More »

حق خودارادیت ملنے تک مظلوم کشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : وزارت خارجہ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں تمام سیاسی جماعتوں کو مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔وزیر خارجہ کے زیر صدارت کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز …

Read More »

تحریک آزاد ی کشمیر میں غازی ملت کا کردارتاریخ کا ایک درخشاں باب ہے، راجہ محمد فاروق حیدر خان

مظفرآباد: وزیر اعظم آزاد جموںو کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اور صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان نے آ زاد کشمیر کے بانی صدر سردار محمد ابراہیم خان کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ تحریک آزاد ی کشمیر میں جس طرح غازی ملت نے …

Read More »

اگست کو کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یوم استحصال منایاجائے گا،شاہ غلام قادر 5

 نیلم: آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرکے سپیکرشاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ5 اگست کو کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یوم استحصال منایاجائے گا،جس میں پاکستانی عوام،دنیا بھر میں رہنے والے کشمیر ی عوام مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔ بھارتی غیر قانونی مقبوضہ …

Read More »

سردار ابراہیم خان کشمیر ی قوم کے محسن تھے، اُن کی سیاسی خدمات کشمیریوںکیلئے مشعل راہ ہیں، سردا ر عتیق

راولپنڈی/مظفرآباد(بیورو رپورٹ) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردا ر عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کشمیر ی قوم کے محسن و قیمتی اثاثہ تھے۔ مرحوم نے مشکل ترین حالات میں اپنے گھر واقع آبی گزرگاہ …

Read More »

بھارت نے پاکستان اورکشمیریوں پر جنگ مسلط کردی ہے،سردارمیراکبر

باغ: آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرکے وزیرجنگلات سردارمیراکبر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میںجاری گزشتہ ایک سال سے کرفیو کے نفاذسے معصوم کشمیری بہنوں ،بھائیوں ،بچوں ،اوربوڑھوں پر بھارتی مکار دشمن مودی سرکار اوراس کی لاکھوں افواج جس قدر ظلم وجبر ڈھارہی ہے اسکی مثال پوری دنیامیں نہیں ملتی۔عالمی …

Read More »

بھارتی فوج کی طرف سے شاردہ آثار قدیمہ سائٹ کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے ، صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد (بیورو رپورٹ)آزا د جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے بھارتی قابض فوج کی طرف سے وادی نیلم میں شہری آبادی اور شاردہ کی آثار قدیمہ سائٹ کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھارت کو متنبہ کیا کہ اُس کی بزدلانہ اقدامات اور جنگ بندی …

Read More »

بھارت لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف میں معصوم شہریوںپرمظالم ڈھا رہا ہے۔ شاہ غلام قادر

نیلم (بیورو رپورٹ)آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف میں معصوم شہریوںپرمظالم ڈھا رہا ہے۔نیلم کے لوگوں نے بھارتی فوج کی جارحیت کی وجہ سے جو قربانیاں دی ہیں وہ کبھی فراموش نہیں کی جائیں …

Read More »

بھارتی جاسوس کلبھوشن کی سہولت کار نیازی حکومت کو استعفیٰ دیکر گھر چلے جانا چاہیے،مشتاق منہاس

باغ :مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر وزیر اطلاعات ،سیاحت ،سپورٹس و امور نوجوانان راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کی سہولت کار نیازی حکومت کو استعفیٰ دیکر گھر چلے جانا چاہیے۔اپنے خصوصی بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے …

Read More »

5اگست کو وزیر اعظم پاکستان مظفرآباد میں احتجاجی جلوس کی قیادت کرینگے،راجہ فاروق حیدر

 مظفرآباد:وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر کی زیر صدارت 5اگست یوم استحصال کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی ، ہندوستان کے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کے خلاف بھرپور احتجاج اور وزیر اعظم پاکستان کے مجوزہ دورہ کے انتظامات

Read More »

بھارت مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنا چاہتا ہے، سردارعتیق احمد خان

مظفرآباد/راولپنڈی:” آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ ہندوستانی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خواتین رہنمائوں ، آسیہ اندرابی ، ناہیدہ نسرین ، کو ہندوستانی جیل کے سزا یافتہ قیدیوں کے لیے مخصوص وارڈ میں منتقل کرنے کی بھی شدید الفاظ …

Read More »

آزاد کشمیر کی 73فیصد عوام نے حکومتی اقدامات کی حمایت کی، ڈاکٹر محمد نجیب نقی

پلندری:)وزیر صحت و خزانہ ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان نے پلندری میں کام کرنے والی سماجی تنظیم کشمیر یوتھ وننس کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں حکومتی اقدامات،ڈاکٹرز و پیرامیڈیکل سٹاف، انتظامیہ و پولیس کے آفیسران و اہلکاران،ریسکیو …

Read More »

دنیا اُسے دل کی آنکھ سے کشمیر کو دیکھنے کی کوشش کرے سردار مسعود خان

اسلام آباد: آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے دنیا اُسے دل کی آنکھ سے دیکھنے کی کوشش کرے کیونکہ وہاں رونما ہونے والے واقعات دلخراش ہی نہیں بلکہ پوری انسانیت کی تذلیل بھی ہیں۔ مقبوضہ …

Read More »

مقبوضہ ریاست میں بھارت کے اقدامات انسانی اقدار، تہذیب، بین الاقوامی انسانی قوانین اور ورلڈ آرڈر کو پائوں کے نیچے روندنے کے مترادف ہیں

  اسلام آباد۔آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے دنیا اُسے دل کی آنکھ سے دیکھنے کی کوشش کرے کیونکہ وہاں رونما ہونے والے واقعات دلخراش ہی نہیں بلکہ پوری انسانیت کی تذلیل بھی ہیں۔ مقبوضہ ریاست …

Read More »

مظفرآباد۔آزاد کشمیر پبلک اکائونٹس کمیٹی اجلاس،ویمن یونیورسٹی باغ اراضی کی تحویل، خلاف ضابطہ تقرریوںاور مالیاتی امور پر غور

  آزاد کشمیر پبلک اکائونٹس کمیٹی کی سب کمیٹی کا اجلاس چیئر مین عبدالرشید ترابی کی زیر صدار ت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وویمن یونیورسٹی باغ کی اراضی کی تحویل، یونیورسٹی میں خلاف ضابطہ تقرریوںاور مالیاتی امور میں قواعد کے برعکس مبینہ بے ضابطگیوں کے حوالے سے پی اے سی …

Read More »

پوری مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کو فوجی اسٹیبلشمنٹ میں تبدیل کیاجا رہا ہے مسعود خان

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کو بدلنے کے لیے ایک اور قدم اُٹھاتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں تعینات قابض فوج کو ریاست کے مختلف علاقوں میں تعمیراتی منصوبے شروع کرنے کا اختیار دے دیا …

Read More »

اگست کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کیخلاف یوم سیاہ منایا جائے۔ راجہ محمد فاروق حیدر خان کی اپیل5

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے پاکستان اور آزاد کشمیر کی تمام سیاسی قیادت اور حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے عہدیداران کو 05 اگست کو ہندوستان کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور ہندوستان کے ظلم، …

Read More »

آزاد جموں کشمیر،گلگت بلتستان پاکستان کے دل کے ٹکڑے ہیں، لیاقت بلوچ

گلگت:نائب امیر جماعت اسلامی اور سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے گلگت ایئر پورٹ پر استقبال کے موقع پر خطاب میں کہا کہ آزاد جموں کشمیر،گلگت بلتستان پاکستان کے دل کے ٹکڑے ہیں، مقبوضہ جموںو کشمیر میں کشمیریوں کی لازوال قربانیاں رنگ لائیں گی ریاست جموں و کشمیر …

Read More »

بھارت ایل او سی پر شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رہا ہے، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت ایل او سی پر شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رہا ہے، انڈیا کی طرف سے ہمیشہ دہرا معیار سامنے آیا۔ عالمی میڈیا کے ایل او سی کے دورے کے حوالے سے اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے …

Read More »

5 اگست کو کنٹرول لائن کے دونوں جانب ،پاکستان بھر اور بیرون ملک مقیم کشمیری یوم سیاہ کے طور پر منائینگے،وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد : آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان کی ہدایت پر 5 اگست کو کنٹرول لائن کے دونوں جانب ،پاکستان بھر اور بیرون ملک مقیم کشمیری یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔اس سلسلے میں یوم سیاہ کی مناسبت سے مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس …

Read More »

مودی کا کشمیری شناخت مٹانے کا ایجنڈا کامیاب نہیں ہونے دینگے، معید یوسف

اسلام آباد۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ مودی حکومت کا کشمیری شناخت مٹانے کا ایجنڈا کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ بھارت کے جارحانہ اقدامات کامیاب نہیں ہوسکتے۔ڈاکٹر معید یوسف اور چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔اس موقع پر مقبوضہ کشمیر …

Read More »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلاشتعال فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر باغ سیکٹر میں آبادی کو نشانہ بنایا جہاں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں نوجوان شدید …

Read More »

قرار داد الحاق پاکستان کی بے حرمتی کسی صورت قابل برداشت نہیں،راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد( بیورو رپورٹ )وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموںوکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ قرار داد الحاق پاکستان کی بے حرمتی کسی صورت قابل برداشت نہیں ۔ایسا کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گااور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔راولاکوٹ …

Read More »

راجہ فاروق حیدر انگلی پر خون لگا کر شہید ہونا چاہتے ہیں ایسا ہر گز نہیں ہونے دونگا ،بیرسٹر سلطان

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و صدر پی ٹی آئی کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ راجہ فاروق حیدر انگلی پر خون لگا کر شہید ہونا چاہتے ہیںتاکہ اپنی کرپشن ، نااہلی اور نالائقی کو چھپا سکیں۔لیکن میں ایسا ہر گز نہیں ہونے دونگا۔پانچ ججز …

Read More »

مقبوضہ کشمیر، مسلمانوں کی نسل کشی کا منصوبہ، ہزاروں تربیت یافتہ ہندو انتہا پسند وادی میں داخل

سری نگر(کے ایم ایس ) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر منظم نسل کشی کی تیاریاں شروع کردیں،بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی میں ہندوؤں کو بسانے کی راہ ہموار کرنے کے لیے 30 ہزار سے زائد ہندو انتہا پسندوں کو کشمیر بھیج دیا۔کشمیر میڈیا سروس …

Read More »

اقوام متحدہ کشمیر کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے’ علی رضا

برسلز (کے ایم ایس)کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے کہاہے کہ 19جولائی” یوم الحاق پاکستان” جموں و کشمیر کی تاریخ کا انتہائی اہم دن ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق علی رضا سید نے برسلز میں جاری ایک بیان میں کہاکہ کشمیریوں نے پاکستان کی آزادی سے تقریباً …

Read More »

مسئلہ کشمیر کے حل میں تاخیر جنوبی ایشیاء کا امن شدید خطرات کاشکار ہے،سردار عتیق

مظفرآباد/راولپنڈی(بیورو رپورٹ)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل میں تاخیر جنوبی ایشیاء کا امن شدید خطرات کاشکار ہے۔عالمی طاقتوں کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرواناچاہیے۔مقبوضہ کشمیر کے عوام اسلام ،آزادی،نظریہ …

Read More »

نکیال میں مسافر وین گہری کھائی میں گر گئی، بچی سمیت چار افراد جاں بحق

کوٹلی(بیورو رپورٹ)ضلع کوٹلی کی تحصیل فتح پورتھکیالہ میں فتح پورتھکیالہ تا کوٹلی روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق اور3 زخمی زخمیوں میں خاتون اور دو مرد شامل ہیں۔ جاں بحق افراد میں دو مرد، ایک خاتون اور ایک بچی شامل ہیں۔فتح پور تھکیالہ سے …

Read More »

یوم الحاق پاکستان کشمیری عوام اور پاکستان کے درمیان ایک اٹوٹ تعلق کا آئینہ دار ہے،راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ یوم الحاق پاکستان کشمیری عوام اور پاکستان کے درمیان ایک اٹوٹ تعلق کا آئینہ دار ہے۔جغرافیائی لسانی اور مذہبی اعتبار سے ریاست جموں و کشمیر پاکستان کا جزولاینفک ہے۔19 جولائی کی قرارداد کشمیریوں کا …

Read More »

ججز تقرری کالعدم ،فیصلہ آنے کے بعد صدر ریاست کے سر پر بھی خطرے کی گھنٹی

مظفرآباد ( راجہ اعجاز احمد خان سے) آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی تقرری کالعدم ہونے کے بعد صدر ریاست سردار مسعود خان کے سر پرخطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں قبل ازیں ہائی کورٹ میں تقرریوں کے خلاف رٹ دائر کی گئی تھی جس کی سماعت سابق …

Read More »

19جولائی ریاست جموں وکشمیر کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل د ن ہے، سردار عتیق احمدخان

مظفرآباد/راولپنڈی(بیورو رپورٹ) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا کہ 19جولائی ریاست جموں وکشمیر کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل د ن ہے ۔19جولائی 1947کو آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس نے سرینگر میں قیام پاکستان سے قبل قرارداد الحاق پاکستان منظور کی …

Read More »

گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے سے کشمیر کیس کمزور ہو جائے گا۔سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے پی کے کے امیر سینیٹر مشتاق احمد نے خبردار کیا ہے کہ اگر گلگت بلتستان کو پاکستان کا صوبہ بنایا گیا توپاکستان کشمیر کے 72 سالہ اصولی موقف سے دستبردار ہو جائے گا اور کشمیر کیس کمزور ہو جائے گا ۔گلگت بلتستان کو آزاد کشمیر …

Read More »

تمام منصوبہ جات عوامی فلاحی منصوبہ جات ہیں جن کیلئے فنڈز بجٹ میں مختص کر دئیے گئے ہیں، راجہ فاروق حیدرخان

مظفرآباد(بیورو رپورٹ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموںو کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے مظفرآباد شہر میں ٹریفک کے دبائو کو کم کرنے اور شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کے لیے 52کروڑ14لاکھ 17ہزار روپے کے 4منصوبہ جات کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ان منصوبہ جات میں قائداعظم برج دومیل …

Read More »

بھارت ہی خطے کے امن میں رکاوٹ ہے، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں تخریبی کارروائیوں کا اعتراف کیا۔ خطے کے امن میں رکاوٹ بھارت ہی ہے اور خطے کے امن واستحکام کو متاثر کر رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارت نے عالمی عدالت …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی انتظامیہ عوام کی نمائندہ نہیں ہے، آزادکشمیر کابینہ

مظفرآباد (بیورو رپورٹ)وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر کابینہ کے اجلاس میں متعدد قراردادیں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں ۔ قراردادوں میں کہا گیا کہ آزاد جموں وکشمیرکابینہ کا یہ اجلاس کنٹرول لائن کے دونوں جانب،پاکستان اور دنیا بھر میں یوم شہداء کشمیر …

Read More »