بریکنگ نیوز

قومی

وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر سوشل میڈیا پر بحث: روبوٹ نہیں مرد بنیں

وزیر اعظم عمران خان خواتین اور ریپ سے متعلق اپنے بیان کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں لیکن اس بار خواتین کے ساتھ ساتھ بہت سے ایسے مرد بھی ہیں جو ان کے بیان سے زیادہ خوش دکھائی نہیں دیتے۔ ایچ بی او کے …

Read More »

سینیٹ الیکشن پہلے کروائیں یا بعد میں جاتی حکومت کو کوئی نہیں بچا سکتا، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن پہلے کروائیں یا بعد میں جاتی حکومت کو کوئی نہیں بچا سکتا، شوآف ہینڈکیلئے آئینی ترمیم کی ضرورت ہے،اس کو آرڈیننس کے ذریعے بلڈوز نہیں کیا جاسکتا، یہ سپریم کورٹ کو بھی متنازع …

Read More »

اب اسلام آباد کے تھانوں میں شہریوں کو عزت ملے گی ، شیخ رشید احمد

 اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اب اسلام آباد کے تھانوں میں شہریوں کو عزت ملے گی ،ہمارے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی توہین نہیں ہونی چاہیے ،بڑے ہوٹلوں اور مرگلہ کے علاوہ اسلام آباد کی تمام چیک پوسٹوں کوختم کیا جارہا ہے ، وزیراعظم …

Read More »

سب کام نیب نے کرنا ہے تو کیا دیگر ادارے بند کردیں، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ جب سب کام قومی احتساب بیورو (نیب)نے ہی کرنا ہے تو کیا دیگر ادارے بند کر دیں۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بزنس مین کا پارلیمنٹ میں ہونا …

Read More »

حکومت آئین ، جمہوری پارلیمانی عمل کو ہر پہلو سے تباہ کر رہی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور :ک ادارہ کی آئینی مدت کم کی جائے گی تو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے قبل از وقت انتخابات کا راستہ بھی کھل جائے گا ۔ عمران خان سرکار آئین ، جمہوری پارلیمانی عمل کو ہر ہر پہلو سے تباہ کر رہی ہے ۔ حکومت آرڈیننس کے ذریعے یکطرفہ …

Read More »

چیئرمین کے سوا کوئی ایک شخص بتائیں جو نیب کی تعریف کرتا ہو،سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے جعلی اکائونٹس کیس میں ضمانت کی درخواست پر ریمارکس د یئے کہ چیئرمین نیب کے سوا کوئی ایک شخص بتائیں جو نیب کی تعریف کرتا ہو۔جمعرات کوسپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاونٹس کیس میں ڈاکٹر ڈنشا اور جمیل بلوچ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت …

Read More »

چوہدری برادران کے آمدن سے زائد اثاثے، انکوائری چار ہفتوں میںمکمل کر نیکا حکم

لاہور:لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام سرور چوہدری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے قومی احتساب بیورو ( نیب) لاہور آفس کو پاکستان مسلم لیگ (ق)کے س سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے خلاف چار ہفتوں میں آمدن سے …

Read More »

پنجاب حکومت لاہور میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال قائم کرے گی: فردوس عاشق اعوان

 لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لاہور میں قیام کرنے والے شاہی خاندان کے افراد جو لاہور کو سیاسی حوالے سے اپنا قلعہ ہونے کا دعویٰ کرتے رہے ہیں۔ انہوں نے 1992ء کے بعد پنجاب میں جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ کوئی نیا …

Read More »

اپوزیشن سے کرپشن کے سوا تمام معاملات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول نے استعفوں کا ایٹم بم چلانے کی دھمکی دے دی ہے لیکن مجھے یقین ہے وہ پھلجھڑی ہوگی ہم کرپشن کے سوا تمام معاملات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں،اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

31 جنوری تک عمران خان خود مستعفی ہو جائیں ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا ، بلاول بھٹو زرداری

لاہور :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ31 جنوری تک عمران خان خود مستعفی ہو جائیں ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا ، ہم جمہوریت کے لیے سندھ حکومت اور نیشنل اسمبلی کی قربانی دینے کے لیے بھی تیار ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو …

Read More »

پی ڈی ایم نے قبل ازوقت سینٹ انتخابات کے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا

اسلام آباد : پی ڈی ایم نے کابینہ کے سینٹ کے انتخابات قبل ازوقت کرانے کے فیصلے کو مسترد کردیا اب حکومت جائے گی مصنوعی حکومت سے مزاکرات نہیں ہوسکتے ،لاہور جلسہ سے عمرانی حکومت کی چیخیں نکل گئی ہیں،حکومت مخالف لانگ مارچ کے دسمبر جنوری میں جلسوں کے شیڈول …

Read More »

سانحہ آرمی پبلک اسکول افسوسناک تھا ، سانحہ نے قوم کومتحد کیا،وزیراعظم عمران خان

پشاور(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں اصلاحات کا مقصد نجکاری نہیں بلکہ غریبوں کو سہولیات دینا ہے جبکہ حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ پورے ملک میں ہسپتال بنائے۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول افسوسناک تھا لیکن سانحہ اے پی ایس نے قوم کومتحد کیا۔ …

Read More »

اے پی ایس پشاور کے شہداء ہمار ے ذہنوں میں ہمیشہ جگمگاتے رہیں گے، راجہ مشتاق منہاس

باغ(بیورو رپورٹ)مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر وزیر اطلاعات، سیاحت،سپورٹس و امور نوجوانان راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ اے پی ایس پشاور کے شہداء ہمار ے ذہنوں میں ہمیشہ جگمگاتے رہیں گے۔ہمارے طالب علموں کی عظیم قربانیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کیلیے اہم …

Read More »

حکومت 31جنوری تک مستعفی نہ ہوئی تو لانگ مارچ ہو گا، رانا ثناء اللہ

 لاہور:مسلم لیگ (ن )پنجاب کے صدر اور سابق وزیرِ قانون پنجاب رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت 31 جنوری تک مستعفی نہیں ہوئی تو پھر طے ہے کہ فروری میں لانگ مارچ ہو گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ لانگ …

Read More »

16دسمبر ملکی تاریخ میں سیاہ ترین دن کے طور پر یاد رکھا جائیگا ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد/پشاور: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول کا غم آج بھی تازہ ہے اور 16دسمبر کو پاکستانی تاریخ میں سیاہ ترین دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا اے پی ایس ملک کی …

Read More »

پوری قوم تبدیلی کے بھیانک خواب کا خمیازہ بھگت رہی ہے:سینیٹر سراج الحق

اوکاڑہ : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پوری قوم تبدیلی کے بھیانک خواب کا خمیازہ بھگت رہی ہے ،مظلوم قوم نے موجودہ حکمرانوں کو تبدیلی کے نام پر ووٹ دیا تھا مگر بدقسمتی سے نہ تو کوئی تبدیلی آئی اور نہ ہی کرپشن کا خاتمہ …

Read More »

پی ڈی ایم مینار پاکستان کے ناکام شو کے بعد منفی سیاست سے توبہ کر لے،عثمان بزدار

 لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مینار پاکستان کے ناکام شو کے بعد منفی سیاست سے توبہ کر لے، عوام نے اپوزیشن کی کرپٹ قیادت کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی استعفی …

Read More »

بے بنیاد مقدمات سے حکومت کو کچھ نہیں ملے گا،شاہد خاقان

 اسلام آباد(:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بے بنیاد مقدمات سے حکومت کو کچھ نہیں ملے گا، وزیراعظم اور ان کے وزیر ہر وقت جھوٹ بولتے ہیں، یہ جتنی جلد گھر جائیں گے اتنا ہی قوم کا بھلا ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا …

Read More »

میڈیا کیساتھ کھڑے، آزادی صحافت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، شبلی فراز

 اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم میڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں اور آزادی صحافت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، مریم نواز شریف کی میڈیا پر الزام تراشیاں اور دھمکیاں ان کے اظہار رائے کی آزادی کے دعوں کے جھوٹ اور بہروپ ہونے کا …

Read More »

علمائے کرام نے ہمیشہ مشکل وقت میں حکومت اور قوم کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیا ہے، عمران خان

اسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ علمائے کرام نے ہمیشہ مشکل وقت میں حکومت اور قوم کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیا ہے۔وزیرِ اعظم نے اس امر کا اظہار گزشتہ روز صوبہ خیبرپختونخوا سے مذہبی شخصیات کے وفد ملاقات میں کیا۔وفد میں وزیر برائے مذہبی امور پیر …

Read More »

قومی شاہراہ پر ٹرالر ماتمی جلوس پر چڑھ گیا،5افراد جاں بحق،10 زخمی

حیدر آباد : حیدر آبادقومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر ماتمی جلوس پر چڑھ گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئی ہیں۔مٹیاری پیرزادہ سے حیدرآباد آنے والے ماتمی جلوس کے شرکا سڑک عبور کر رہے تھے کہ اسی دوران تیز رفتار ٹرالر بے …

Read More »

ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں بھی چہلم امام حسین اور شہداء کربلا مذہبی عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیا

مظفرآباد:ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں بھی چہلم امام حسین اور شہداء کربلا مذہبی عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیا ،مختلف شہروں میں مجالس وجلوس ہاء کا انعقاد کیا گیا۔دارالحکومت مظفرآباد میں مرکزی جلوس نکالا گیا ،خواتین کی اربعین واک ،ہزاروں کی تعداد میں عورتیں،یا حسین یا حسین کرتے سڑکوں پر …

Read More »

سپریم کورٹ ،نیویارک ٹائمز حملہ کیس کے ملزم کی امریکہ حوالگی روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

اسلام آباد :سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیویارک حملہ منصوبے کے ملزم طلحہ ہارون کی امریکہ حوالگی روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی اور آئندہ سماعت پر وزارت داخلہ کے متعلقہ حکام کو طلب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو خود پیش ہونے کی ہدایت کر دی ۔ جمعرات کو …

Read More »

تاجر برادری سود کے خاتمہ کی مہم میں جماعت اسلامی کا ساتھ دے،لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی ، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ تاجر برادری سود کے خاتمہ کی مہم میں جماعت اسلامی کا ساتھ دے،معاشرہ میں موثر ، نیک نام محب دین محب وطن افراد کی صلاحیتوں سے فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا ۔نائب امیر …

Read More »

اسلام آباد،سیکٹر جی سکس میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے اہلکار کی فائرنگ سے دوسرے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں اہلکاروں کے درمیان جھگڑا سیکٹر جی سکس میں آبپارہ کی حدود میں فلیٹ پر ہوا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے سیکٹر جی سکس میں پیش آنے والے فائرنگ کے …

Read More »

ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

اسلام آباد:ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی ، سبکدوش ہونے والے نیول چیف ظفر محمود عباسی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بدھ کو تبدیلی کمان کی پروقار تقریب اسلام آباد نیول ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوئی ، تقریب کا آغاز تلاوت قرآن …

Read More »

ملک حکومتی نااہلی کی وجہ سے آئینی، سیاسی اور اقتصادی بحران کا شکارہے، لیاقت بلوچ

 لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی، ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کہ ملک حکومتی نااہلی اور ناکامی کی وجہ سے آئینی، سیاسی اور اقتصادی بحران اور دلدل میں دھنسا ہوا ہے، عمران خان سرکار نے اپنی نااہلی، تکبر اور بے تدبیریوں سے سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے …

Read More »

اللہ تعالیٰ نے ہمیں کورونا وائرس کے بدترین اثرات سے بچایا ،عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں کورونا وائرس کے بدترین اثرات سے بچایا ۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کچھ دوسری ریاستوں کے مقابلے میں اللہ پاک نے ہم پر مہربانی کی ہے اور ہمیں کورونا وائرس کے …

Read More »

جبری گمشدگی سے مراد ریاست کے کچھ لوگ ہی لوگوں کو زبردستی غائب کرتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی ٹی ایکسپرٹ ساجد محمود کی عدم بازیابی پر عملدرآمد کے کیس میں سیکرٹری داخلہ اور خزانہ کو 19اکتوبر کو طلب کرلیا۔عدالت نے سیکرٹری خزانہ کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے پر لاپتا شہری کے اہلخانہ کے لیے چیک لے کر آنے کا بھی حکم …

Read More »

شہباز شریف کو گھر سے کھانا، ادویات لانے کی اجازت ہے،ڈی جی نیب شہزاد سلیم

 لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) کے ڈی جی شہزاد سلیم نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو گھر سے کھانا، ادویات لانے کی اجازت ہے، جس کیخلاف ثبوت ہوں گے کارروائی اس کے خلاف ہی ہوگی۔ انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف بہت خوش …

Read More »

ملک میں ریاستی ادارے، حکومت، اپوزیشن اور سول سوسائٹی باہم متصادم ہیں ،لیاقت بلوچ

لاہور :نائب امیر جماعت اسلامی اور سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں ریاستی ادارے، حکومت، اپوزیشن اور سول سوسائٹی باہم متصادم ہیں، مہنگائی، بے روزگاری اور پیداواری لاگت میں بدترین اضافہ پوری قوم خصوصاً غریب طبقہ کے لئے جان لیوا ثابت ہو رہا …

Read More »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی داستان کو پوشیدہ رکھنا چاہتا ہے،شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی المناک داستان کو پوشیدہ رکھنا چاہتا ہے، ہیومن رائٹس کونسل کو انسانی حقوق کی تنظیموں پر لگائی جانے والی قدغنوں اور بے جا پابندیوں کا نوٹس لینا چاہئے ۔وزیرخارجہ شاہ …

Read More »

وزیراعظم کی قیادت میں یہ پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پروپیگنڈے کی سیاست اپوزیشن کا وطیرہ ہے، وزیراعظم کی قیادت میں یہ پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے مختلف اضلاع کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی، منتخب نمائندوں نے وزیراعلی عثمان بزدار کو …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس ‘شہباز شریف 14روز جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے ،13 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنیکا حکم

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔منگل کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ،احتساب عدالت کے جج جواد الحسن …

Read More »

افغانستان میں امن علاقائی ترقی کیلئے ضروری ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغانستان میں امن علاقائی ترقی کیلئے ضروری ہے، ہمیں امن عمل کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے خبردار رہنا ہے، ہم افغان مہاجرین کی عزت و وقار سے واپسی کے خواہاں ہیں، بہترین مستقبل کیلئے ہمیں ماضی کی غلطیوں کو بھول …

Read More »

ملک میں مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کے خاتمے کی وجہ وردی ہے،فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی: وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ملک میں مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کے خاتمے کی وجہ وردی ہے، افواجِ پاکستان کے ہوتے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ پاکستان شام بنے گا۔وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے حلقہ شکریال میں جلسہ عام …

Read More »

طالبان اور حکومت میں مفاہمتی عمل شروع ہوا ہے، ہماری دعا ہے افغانستان میں امن ہو، عمران خان

مہمند(:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ سے منتخب پارٹی نے کراچی کیلئے کچھ نہیں کیا، پنجاب میں ایک شہر کو اوپر اٹھایا گیا باقی پیچھے رہ گئے، زیادہ سے زیادہ فنڈز قبائلی علاقوں پر خرچ کریں گے،صوبوں نے وعدہ کیا تھا قبائلی علاقے کو 3 فیصد این ایف …

Read More »

تنظیم سازی اندھیرے میں ہو تو آفٹر شاکس ہڈیاں ٹوٹنے کے ہوتے ہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور: صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ رات کے اندھیرے میں تنظیم سازی طلال چوہدری نے ایجاد کی، یہ پہلی تنظیم سازی ہے جو رات 2 یا 3 بجے ہوتی ہے، اگر تنظیم سازی رات کے اندھیریمیں ہو تو آفٹر شاکس ہڈیاں ٹوٹنے کے …

Read More »

سیاسی جمہوری حکومتوں نے ہمیشہ عوام کو بلدیاتی حقوق اور بااختیار بلدیاتی نظام سے محروم رکھا ، لیاقت بلوچ

 لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی اورسیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کورونا کوڈ19 وباء کے بعد عوام الناس میں رجوع اﷲ پیدا ہوا لیکن عالمی اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں میں فرقہ واریت کا زہر انڈیل کر مذہب سے دوری کی سازش کررہی ہیں۔مسلمان اپنے آپ کو …

Read More »

سلامتی کونسل میں بھارت جیسی فسطائی ریاست کیلئے کوئی جگہ نہیں، پاکستان

نیویارک:پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل(یو این ایس سی)میں مستقل نشست کے لیے بھارتی مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حساس فیصلے کرنے والے ادارے میں فسطائی ریاست کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، اضافی مستقل نشستیں اقوام متحدہ کی وسیع ممبرشپ کی نمائندگی کے مواقع کو …

Read More »

پاکستان امن، خوبصورتی اور مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ہے، عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان امن، خوبصورتی اور مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ہے، پاکستان کی تعریف یہاں رہ کر ہی کی جا سکتی ہے ۔ انہوں عالمی یوم سیاحت پر ٹویٹ میں لکھا کہ کہنے کیلئے بہت کچھ ہے، لیکن زمین اور …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ٹورازم پنجاب ایپ کاافتتاح کردیا

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹورازم پنجاب ایپ کاافتتاح کردیا۔ ایپ کے ذریعے 511سیاحتی مقامات کے بارے میں تمام معلومات پنجاب ٹور ازم ایپ کے ذریعے مہیا کی گئی ہیں۔سیاحت کے عالمی دن پر پنجاب حکومت نے ٹورازم پنجاب ایپ کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے کمپیوٹر کا …

Read More »

کورونا وبا کے حوالے سے اپوزیشن کے الزامات کو وقت نے غلط ثابت کیا ،شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے حوالے سے اپوزیشن کے الزامات اور خدشات کو وقت نے غلط ثابت کر دکھایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہاکہ کورونا سے لے کرعام آدمی کی صحت، روزگار اور کاروبار کی بحالی تک حکومتی پالیسیوں کے مثبت …

Read More »

حکومت گلگت بلتستان میں شفاف اور آزادانہ انتخابات کے عمل میں رکاوٹ نہ بنے،شہباز شریف

لاہور:صدر مسلم لیگ (ن)شہبازشریف نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ گلگت بلتستان کے انتخابی امور میں مداخلت کریں، حکومت نے قومی مفاد میں اپوزیشن کے ہر تعاون کو ٹھوکر ماری اور اپنی سیاسی ڈرامہ بازی کے لیے استعمال کیا۔ مسلم لیگ (ن )کے …

Read More »

عدالت عظمیٰ کا دبائو ہے ، تجاوزات گرانی ہیں،لوگ اپنا بندوبست کرلیں،شیخ رشید

کراچی: وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کا ہم پر دبائو ہے ، تجاوزات گرانی ہیں،لوگ اپنا بندوبست کرلیں ۔شاہ عبداللطیف ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے ( کے سی آر) کا کام شروع ہونے لگا …

Read More »

بھارتی فوج بھاری ہتھیاروں سے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بناتی ہے،میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی فوج بھاری ہتھیاروں سے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بناتی ہے، اشتعال انگیزی کا مقصد عالمی توجہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے ہٹانا ہے،2014 سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں بڑھ …

Read More »

ماحولیاتی آلودگی کیس’ راول ڈیم میں مضر صحت مواد شامل ہونے پرسی ڈی اے سے رپورٹ طلب

اسلام آباد(عبدالروف بزمی)سپریم کورٹ نے بنی گالہ ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس میں سی ڈی اے اور ایم سی آئی سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی. پلاننگ کمیشن کی منصوبہ بندی پر پانچ ماہ لگانے پر عدالت برہم. عدالت نے راول ڈیم میں مضر صحت مواد شامل ہونے پر …

Read More »

ہائبرڈ جنگ مسلط کی جارہی ، دشمن فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کررہا ہے ،شاہ محمود قریشی

ملتان : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہائبرڈ جنگ مسلط کی جارہی ہے، دشمن فرقہ واریت اور لوگوں کو خرید کر انتشار پھیلانے کی کوشش کررہا ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہائبرڈ جنگ مسلط کی جارہی ہے، دشمن پاکستان کو نیچا …

Read More »

لائن آف کنٹرول پر دیوا سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

راولپنڈی :بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول(ایل او سی ) پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے2جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے دیوا سیکٹرپر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے …

Read More »

کابینہ کے 70 فیصد ارکان اپنے اخراجات کی تفصیلات نہیں بتا سکتے، شاہد خاقان

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کابینہ کے 70 فیصد افراد اپنے اخراجات کی تفصیلات سے قوم کو آگاہ نہیں کر سکتے ہیں،عسکری قیادت کی دعوت پر ہی پارلیمانی رہنمائوں کی ملاقات ہوئی تھی، وزیر اعظم کا گھر، گاڑیاں ہیں لیکن وہ ٹیکس نہیں …

Read More »