بریکنگ نیوز

سیاست

ملک میں معیشت کی تباہی ،مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے، مریم اورنگزیب

لاہور : مسلم لیگ ( ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معیشت کی تباہی ،مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے ،نواز شریف نے ملک کو ترقی دی اس کے خلاف غداری کے مقدمات بنائے جارہے ہیں ، اب اس حکومت کے مہنگائی کے اعلانات …

Read More »

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے عوام میں آگاہی ضروری ہے،عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے عوام میں آگاہی بے حد ضروری ہے، کسی بھی قدرتی آفت کی صورت میں مثر رسپانس میکنزم ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب نے قدرتی آفات سے آگاہی اور بچا وکے دن پر …

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ اصول کے نام پر وصول کی سیاست کی، فیاض الحسن چوہان

لاہور: پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ اصول کے نام پر وصول کی سیاست کی، مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنایا جانا انتہائی حیران کن ہے، غیر متحدہ اپوزیشن کی سازشیں موجودہ حکومت کا کچھ نہیں …

Read More »

بشیر میمن کے انکشافات کے بعد احتساب کی اصلی صورتحال سامنے آگئی،نواز شریف

توشہ خانہ ریفرنس

 لندن:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر احمد میمن کے انکشافات کے بعد احتساب یا انتقام کی اصلی صورت سامنے آگئی ہے، یہ احتساب نہیں بلکہ انتقام ہے۔ اس سے عمران خان …

Read More »

حکومت کی افواج و عدلیہ کو (ن) لیگ سے لڑانے کی حکمت عملی ہے، احسن اقبال

نارووال :مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی حکمت عملی ہے کہ افواجِ پاکستان اور عدلیہ کو مسلم لیگ (ن) سے لڑایا جائے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب سے اے پی سی کا انعقاد ہوا ہے حکمران …

Read More »

نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں: شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں۔سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے نظریات موسموں کی طرح بدلتے رہتے ہیں، اقتدار سے باہر ہوں تو انقلابی بن جاتے ہیں، اقتدار …

Read More »

حکومت نے متاثرین زلزلہ کو لالی پاپ دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں،خواجہ فاروق

مظفرآباد:تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی جائنٹ سیکرٹری خواجہ فاروق احمد نے شہدائے زلزلہ 8اکتوبر کی آمد آمد پر حکومت آزادکشمیر کی جانب سے حسب سابق متاثرین زلزلہ کو لالی پاپ دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔گزشتہ چار سالوں میں موجودہ حکمران اپنے سابق پیش رو حکمرانوں کی طرح متاثرین زلزلہ …

Read More »

عوام جانتی ہے ملک کو ایٹمی قوت کس نے بنایا اور سقوط کشمیر کس نے کیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ہم غداری کے بیانیہ سے ڈرنے والے نہیں ہیںکیونکہ پاکستان کی عوام جانتی ہے کہ ملک کو ایٹمی قوت کس نے بنایا اور سقوط کشمیر کس نے کیا، ملک میں سی پیک کون لایا اور سی پیک کے …

Read More »

ملک کو بھارت کے مقابلے میں سیاسی ٹھگوں سے زیادہ خطرہ ہے،سراج الحق

sir لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو بھارت کے مقابلے میں سیاسی ٹھگوں سے زیادہ خطرہ ہے، سیاسی ٹھگوں نے 73سال سے پاکستان کو یرغمال بنا رکھا ہے، ملکی تباہی کا ذمہ دار ووٹر ہے جو سانپوں کے منہ میں دودھ …

Read More »

بیگم صفدر کے ٹوئٹر پر 80 فیصد جعلی فالورز ہیں، فیاض چوہان

لاہور :پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر کے ٹوئٹر پر80فیصد جعلی فالورزہیں ، فالوورز میں سے 2اعشاریہ37ملین ڈیڈ ہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کیلیبری دھاندلی اور جعلی قطری خط کی موجد بیگم صفدر اعوان ٹوئٹر دھاندلی میں بھی سب سے آگے …

Read More »

وزیر اعظم نے کرپشن کے بتوں کو پاش پاش کیا،عثمان بزدار

 لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا ہے کہ لوٹ مار کی سیاست کرنے والوں کے لئے پاکستان کی زمین تنگ ہو چکی ہے۔ لوٹ مار کا دور اب کبھی واپس نہیں آئے گا۔ حکومت نے پہلی بار بڑے بڑے لوگوں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا …

Read More »

مریم نواز کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو اسکا جواب پاکستانی عوام دیگی،مریم اورنگزیب

لاہور :مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کا جواب پاکستانی عوام دے گی، اب یہ جدوجہد نہیں رکے گی، (ن ) اور (ش)الگ نہیں ہوسکتے، یہ دونوں اس ملک کی طاقت ہیں۔انہوں نے میڈیا …

Read More »

توشہ خانہ ریفرنس’احتساب عدالت کانواز شریف کے اثاثوں کی ضبطگی کا حکم

توشہ خانہ ریفرنس

اسلام آباد:احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد اور اثاثوں کی ضبطگی کے احکامات جاری کر دئیے۔احتساب عدالت نے نواز شریف کے اثا ثے اور جائیداد ضبط کرنے کے لیے نیب سے ریکارڈ طلب کیا تھا جو نیب کی جانب سے پیش کیا گیا۔ …

Read More »

نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلا یا جائے،فیاض الحسن چوہان

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کر دیا۔ فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف اہم ملکی رازوں سے پردہ اٹھا کر غداری کے مرتکب ہوئے ہیں، تین دفعہ وزیرِ اعظم رہنے والے نواز شریف …

Read More »

اپوزیشن احتجاجی مارچ کی باتیں کرکے سیاسی طور پر زندہ رہنا چاہتی ہے،چوہدری سرور

 لاہور: گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ عوام حکومت مخالف کسی مہم کا حصہ نہیں بنیں گے، اپوزیشن سے کوئی خوف نہیں، قوم کی طاقت حکومت کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ایم این اے عاصم نذیر اور ایم پی اے سعید …

Read More »

ن لیگ باہر چلی گئی، ش لیگ اندر ہو گئی، صرف م لیگ اپنا کھیل کھیل رہی ، فیاض چوہان

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف منی لانڈرنگ میں ملوث رہے جس پر ان کی گرفتاری عمل میں آئی۔ (ن)لیگ باہر چلی گئی، (ش) لیگ اندر ہو گئی، صرف (م)لیگ رہ گئی جو اب کھل کر اپنا کھیل کھیل رہی ہے۔ لاہور میں پریس …

Read More »

چیئرمین نیب کی تعیناتی کا کیس بھی میرے خلاف بنایا جائے، شاہد خاقان

راولپنڈی: مسلم لیگ( ن )کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میری کی گئی تقرریاں غلط ہیں تو چیئرمین نیب کی تعیناتی بھی میں نے کی تھی وہ کیس بھی میرے خلاف بنایا جائے، یہ ساری سیاسی انجینئرنگ ہے اور جب تک نیب ہوگا اس …

Read More »

استعفوں کی قربانی دینا ہوگی، نوازشریف اورہمارا بیانیہ ایک ہے، شاہد خاقان عباسی

 اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباشریف کی گرفتاری پر ہمارا رد عمل آئے گا اور ہمیں استعفوں کی قربانی دیناہوگی،ہم گرفتاری سے نہیں ڈرتے مگر گرفتار کرنے والے خوفزدہ ہیں،ایک طرف کہتے ہیں حکومت کا نیب سے کوئی لینا دینا نہیں، …

Read More »

نیب سے ڈرنے والے نہیں، آخری آپشن استعفے ہوں گے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد:)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماو سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے، نیب سے ڈرنے والے نہیں، آخری آپشن استعفے ہوں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گرفتاریاں معنی نہیں رکھتا، …

Read More »

اے پی سی کے فیصلوں کو مفلوج کرنے کیلئے شہباز شریف کو پکڑا گیا، مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اے پی سی کے فیصلوں کو مفلوج کرنے کیلئے شہباز شریف کو پکڑا گیا، ریفرنس دائر ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری انتقامی کارروائی کا حصہ ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا گرفتاری کی یہ لہر …

Read More »

ڈان لیکس کے پیچھے نوازشریف کا ہاتھ تھا، شیخ رشید

کراچی:ی لندن میں گزارنے کا فیصلہ کرلیا ہے،وہ بھارت کا بیانیہ پیش کررہے ہیں ۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ کے تاحیات قائد میاں نوازشریف نے میرے 10سوالوں کے جوابات ابتک نہیں دیئے ۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن عوام کو بے وقوف بنا …

Read More »

اپوزیشن سے وابستہ سیاست دانوں کو نوٹس بھیجنا عمران خان کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اور حکمراں جماعت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے، اپوزیشن سے وابستہ سیاست دانوں کو نوٹس بھیجنا عمران خان کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔شہباز شریف کی گرفتاری پر فوری رد عمل کا اظہار کرتے …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس’اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گرفتار

لاہور”لاہور ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب اور مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی، جس کے بعد قومی احتساب بیورو(نیب)نے انہیں احاطہ عدالت سے ہی گرفتار کرلیا۔پیر کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سردار احمد …

Read More »

میگا منی لانڈرنگ کیس’ آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت14 ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد : احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت14 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ،جبکہ سابق صدر سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا ،عدالت نے استغاثہ کے3 گواہ طلب کرتے …

Read More »

طلال چوہدری کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ایک دو روز میں فیصلہ سنا دے گی،رانا ثنااللہ

لاہور:)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ طلال چوہدری کے معاملے پر جماعت کی بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ایک دو روز میں اپنا فیصلہ سنا دے گی۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ( ن )شہباز شریف کی …

Read More »

محاذ آرائی کی سیاست کرنیوالے اپنی کرپشن بچانا چاہتے ہیں ، عثمان بزدار

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محاذ آرائی کی سیاست کرنیوالے اپنی کرپشن بچانا چاہتے ہیں۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں ملک میں افراتفری پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں، اپوزیشن جماعتوں کی نہ کوئی سمت ہے اور نہ کوئی ایجنڈا، …

Read More »

وزیر اطلاعات آزادکشمیرراجہ مشتاق منہاس کی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات

لاہور :مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے چیف آرگنائزر،وزیر اطلاعات،سیاحت سپورٹس و امور نوجوانان راجہ مشتاق احمد منہاس نے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مقبوضہ جموں کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال …

Read More »

اپوزیشن نے استعفے دیئے تو وزیراعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا ،احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے استعفے دیئے تو وزیراعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا،وزیر اعظم نہیں بلکہ الیکشن کمیشن انتخابات کر ائے گی ۔ انہوں نے بیان میں کہا ہے کہ جس نے بھی تین مارشلائوں کے بعد چوتھے مارشل …

Read More »

ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا، سارا پاکستان جانتا ہے یہ حکومت کیسے آئی،شاہد خاقان

 کراچی:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا ہے اور پورا پاکستان جانتا ہے کہ یہ حکومت کیسے آئی، اے پی سی میں نواز شریف نے دھواں دار تقریر نہیں کی ،مسائل بیان کیے ہیں، حکومت نے بدنیتی پر مبنی بل پاس کرائے جس کا …

Read More »

ملکی و قومی ایشو پر سیاستدانوں کی کسی سے بھی ملاقات ہو سکتی ہے،رانا ثناء اللہ

 فیصل آباد: مسلم لیگ( ن) پنجاب کے صدراورسابق صوبائی وزیرقانون راناثناء اللہ نے کہاہے کہ ملک اورقوم کے ایشوپر سیاستدانوں کی کسی سے بھی ملاقات ہوسکتی ہے اس کے باوجودمسلم لیگ ن کاہررکن میاں نوازشریف کی پالیسی اورفیصلوں کاپابندہے۔اُن کے علاوہ کسی کونہ فیصلے کااختیار ہے نہ کوئی حیثیت ہے۔میڈیاسے …

Read More »

آرمی چیف سے ملنے میں کوئی قباحت نہیں ،اپوزیشن نے میرے خلاف طوفان کھڑا کر دیا ،شیخ رشید

 اسلام آباد :وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی تصدیق کے بعد سب نے کہا ملاقات ہوئی اور جب میں نے بات کی تو قیامت آگئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہو ئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پہلے ان …

Read More »

پارلیمانی رہنمائوں کی عسکری قیادت سے ملاقات عمران خان کی خواہش پر نہیں ہوئی، شہزاد اکبر

اسلام آباد: مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہپارلیمانی رہنمائوں کی عسکری قیادت سے ملاقات عمران خان کی خواہش پر نہیں ہوئی، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ( ن) اندر سے ایک ہیں اور حزب اختلاف ہمیں بلیک میل کرتی ہے، پولیس محکمے میں خامیاں ہیں لیکن اصلاحات پر تیزی …

Read More »

جمہوریت کی راہ میں رکاوٹ سیاسی جماعتوں کاغیر جمہوری سٹرکچر ہے،فواد چوہدری

اسلام آ با و: و فاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں جدید جمہوریت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سیاسی جماعتوں کا اپناغیر جمہوری سٹرکچر ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ غیر جمہوری سٹرکچر میرٹ کی بنیاد پر …

Read More »

اے پی سی کے شرکاء جماعتوں نے ایک دوسرے کو کاٹنے کی روش برقرار رکھی،لیاقت بلوچ

لاہور :نائب امیر جماعت اسلامی اور سیاسی و قومی امور کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اے پی سی کے شرکاء جماعتوں نے فی الحال ایک دوسرے کو کاٹنے کی روش برقرار رکھی، میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کے خطاب نے اسے اور اہم بنا …

Read More »

پاکستانی قوم سے زیادہ کسی اور نے امن کیلئے قربانیاں نہیں دیں، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور پاکستانی امن پسند قوم ہے، پاکستانی قوم سے زیادہ کسی اور نے امن کیلئے قربانیاں نہیں دیں۔امن کے عالمی دن پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان اور اس کے عوام امن کی …

Read More »

تحریک انصاف کو عوام نے منتخب کیا،وزیراعظم استعفیٰ نہیں دینگے، وفاقی وزرائ

اسلام آباد : وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ جمہوریت کیخلاف سازش ہمیشہ نوازشریف کی قیادت میں ہوئی، نوازشریف کے بیان پربھارت جشن منا رہا ہے،بھارتی اخبار کہہ رہے نوازشریف فوج پر حملہ کرکے سیاست میں واپس آگئے، نوازشریف کی لڑائی مریم بی بی کو لندن بھیجنے اور کیسز میں …

Read More »

ملک میں شیعہ، سنی فساد کرانا بھارتی سازش تھی، کچھ لوگ پکڑے گئے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی:وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ملک میں شیعہ، سنی فساد کرانا بھارتی سازش تھی اور اس سلسلے میں کچھ لوگ پکڑے بھی گئے ہیں جو اسلام آباد کے علما کو شہید کرنا چاہتے تھے تاکہ اس ملک میں آگ لگے، ہم سب سے حساس شہر ہیں، ایک …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ نے مریم کو ایف بی آر کی جانب سے جاری ٹیکس نوٹس پر عملدرآمد روک دیا

 لاہور : لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد امیر بھٹی اور جسٹس عاطر محمود پر مشتمل دورکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کو ایف بی آر کی جانب سے جاری ٹیکس نوٹس پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ عدالت نے ایف بی آر کی جانب …

Read More »

مشرف کا بدلہ نواز شریف سے لیا جا رہا ہے، کیپٹن (ر)صفدر

لاہور:پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہاہے کہ مشرف کا بدلہ نواز شریف سے لیا جا رہا ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ میں نے بطورآرمی آفیسرملک کی سالمیت کا حلف اٹھایا ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ …

Read More »

مریم نوازنے اپنے والد کونیب میں دی جانے والی خوراک مشکوک قرار دے دی

لاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے جیل میں اپنے والد ک دی جانے والی خوراک پر شبہات کا اظہار کردیا۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں ںے کہا کہابھی تو یہ تحقیق ہونا باقی کہ گھر کا کھانا بند کر …

Read More »

موٹروے زیادتی کیس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ عابد علی مجرم ہے؛فیاض الحسن چوہان

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ عابد علی ملزم نہیں مجرم ہے، جبکہ وقار الحسن کے بارے میں یہ کہا گیا ہیکہ وہ مجرم ہے اس میں تاحال تفتیش جاری ہے، نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان …

Read More »

اپوزیشن ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیتی ہے،سراج الحق

اسلام آباد :امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کو کوئی ضرورت پیش آئی ہو گی تو تب ہی وہ گھر سے نکلی ہو گی ورنہ کون پاگل ہے جو رات کے تین بجے گھر سے نکلے۔ …

Read More »

حزب اختلاف 20 ستمبر کو اپنے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی، رانا ثناء اللہ

لاہور:مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ حزب اختلاف 20 ستمبر کو اپنے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی،نیب کو ساری ہدایات حکومت دیتی ہے اور نیب کے سب لوگ بلیک میل ہو رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ …

Read More »

30دسمبر تک اپوزیشن کے حالات خراب ہوں گے،شیخ رشید کی نئی پیشگوئی

 راولپنڈی:وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے 30دسمبر سے پہلے ن لیگ تقسیم ہونے کی پیش گوئی کر تے ہوئے کہاہے کہ ن لیگ سے ش لیگ الگ ہو جائے گی۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے مزید برے حالات آ رہے ہیں۔30دسمبر تک اپوزیشن کے حالات خراب ہوں گے، نواز شریف …

Read More »

توشہ خانہ سے گاڑیاں دینے کے معاملہ پر خلاف قانون کوئی کام نہیں کیا ،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد :سابق وزیر اعظم مخدوم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو توشہ خانہ سے گاڑیاں دینے کے معاملہ پر میںنے کوئی ایسا کام نہیں کیا جو رولز کے خلاف ہو اور اس معاملہ …

Read More »

توشہ خانہ ریفرنس،آصف زرداری، یوسف رضاگیلانی پر فرد جرم عائد، نواز شریف اشتہاری قرار

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ بدھ کو احتساب عدالت کے جج …

Read More »

آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات میں لوگ پاکستان پیپلزپارٹی کوووٹ دیں ،سردار یعقوب خان

راولاکوٹ: سابق صدر وسابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار یعقوب خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات میں لوگ پاکستان پیپلزپارٹی کوووٹ دیں ، اس کے دو سال کے بعد ہماری کارکردگی ہم سے پوچھیں ، پیپلزپارٹی کی بنیاد ہی مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی ، پیپلزپارٹی کے اقتدار …

Read More »

عمران خان اور عثمان بزدار کو گھر چلے جانا چاہئے ،مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو گھر چلے جانا چاہئے ۔ انہوں نے ٹویٹر بیان میں کہا ۔عوام اور بیوروکریسی وزیراعظم اور وزیراعلی پر عدم اعتماد کرچکے ہیں، آئی جی کا وزیراعلیٰ کیساتھ کام …

Read More »

نواز شریف کی واپسی پر حکومت چورن بیچنے کی کوشش کر رہی ہے: سعد رفیق

 لاہور:پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی پر حکومت چورن بیچنے کی کوشش کر رہی ہے، پہلے بھی لیگی قائد واپس آئے لیکن انصاف نہیں ہوا، نواز شریف کو اپنی صحت پر توجہ دینا چاہیے ۔لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثے کیس ، فواد حسن فواد سمیت 4 افراد پر فرد جرم عائد

لاہور:لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم میاںمحمد نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد سمیت چار افراد پر آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں فرد جرم عائد کر دی ۔سوموار کو لاہور کی احتساب عدالت کے جج محمدا کمل خان نے فواد حسن فواد اور …

Read More »