بریکنگ نیوز

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

رواں سال پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی، فواد چوہدری

اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس سال سے پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی اور تین سال کے دوران ان بسوں کی مکمل مینوفیکچرنگ پاکستان میں شروع ہو جائے گی۔ڈائیوو پاکستان اور سکائی ول کمپنی کے درمیان معاہدے …

Read More »

پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کا معیار طے کر لیا ، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کا معیار طے کر لیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ ایک ماہ میں گاڑیوں کا ابتدائی معیار کابینہ کی منظوری کے لیے پیش کر …

Read More »

جس شخص کو سائنس کا کچھ نہیں پتا وہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے،مفتی منیب الرحمان

کراچی: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ جس شخص کو سائنس کا کچھ نہیں پتا وہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ چاند کے سائز سے تاریخ کا …

Read More »

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لے لیا جبکہ جسٹس قاضی محمد امین احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہمیں آزادی رائے سے کوئی مسئلہ نہیں ، ہم تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں، آخر اس کا اختتام تو ہونا …

Read More »

پاکستان کے کسی پائلٹ کے پاس جعلی لائسنس نہیں: ڈی جی سول ایوی ایشن کا انکشاف

کراچی: ڈی جی سول ایوی ایشن نے انکشاف کیا ہےکہ پاکستان کے کسی پائلٹ کے پاس بھی جعلی لائسنس نہیں اور پاکستانی ایوی ایشن اتھارٹی نے پائلٹس کو خود لائسنس جاری کیے۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ناصر جامی اور سیکرٹری ایوی ایشن نے اومان سول ایوی ایشن …

Read More »

مشہور ایپ، واٹس ایپ پر کئی اہم اور زبردست فیچرز بہت جلد

واٹس ایپ

سان فرانسسكو: دنیا میں انٹرنیٹ کالنگ کی مشہور ایپ، واٹس ایپ نے کئی اہم اور زبردست فیچرز بہت جلد پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں بعض صارفین کے مطالبے پر شامل کئے جارہے ہیں۔ ان فیچرز میں کیو آر کوڈ، اینی میٹڈ اسٹکرز، ڈیسک ٹاپ اور ویب کے …

Read More »

انسٹاگرام نے بھارت میں ٹک ٹاک کی جگہ لینے کیلئے ‘ریلز’ ایپ لانچ کردیا

انسٹاگرام

بھارت میں چین کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے بعد فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے اپنا ٹک ٹاک کی نقل پر مبنی فیچر ‘ریلز’ متعارف کرادیا۔ انسٹاگرام نے اپنا ٹک ٹاک کی نقل پر مبنی یہ فیچر ‘ریلز’ گزشتہ برس برازیل میں متعارف کرایا تھا …

Read More »

ملک بھر میں ستمبر میں تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق

اسلام آباد: بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے اسکول، کالج اور جامعات کو ستمبر میں کھولنے پر اتفاق کرلیا۔ کوویڈ 19 کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے مسئلے پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر …

Read More »