بریکنگ نیوز

شوبز

سارہ علی خان نے اپنا جیون ساتھی فلک شبیر کو چن لیا

اداکارہ سارہ علی خان کے چاہنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ان کی پسندیدہ اداکارہ نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سارہ علی خان نے گزشتہ شب چند تصاور شیئر کر کے سب کو سرپرائز دیا کہ انہوں نے …

Read More »

کے پی کے حکومت کا تصویروائرل ہونے پراداکارہ ڈاکٹرثروت علی کے علاج کا اعلان

پشاور: کے پی کے حکومت کا سوشل میڈیا پرتصویروائرل ہونے پراداکارہ ڈاکٹرثروت علی کے علاج کے لیے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے پر معروف اداکارہ ڈاکٹر ثروت علی کے علاج کے حوالے سے باضابطہ امداد کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے معاون …

Read More »

اقراعزیزنے لاک ڈاؤن کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا

کراچی: اداکارہ اقرا عزیز نے کورونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا۔ اداکارہ اقرا عزیز اپنے شوہر اوراداکار یاسرحسین کے ساتھ سوشل میڈیا پرنت نئے تجربے، کھانا پکانا، اپنے ڈراموں کی تشہیرسمیت مختلف سرگرمیاں کرتی ہوئی نظرآتی ہیں۔ اس باراداکارہ نے کوروبا وبا کے باعث …

Read More »

یاسر حسین پاکستانی اداکاراؤں کی جگہ حلیمہ سلطان کو برانڈ ایمبسیڈر بنانے پر پھٹ پڑے

کراچی: اداکار یاسر حسین ایک موبائل فون کمپنی کی جانب سے پاکستانی اداکاراؤں کی جگہ ڈراما سیریل ارطغرل غازی کی ہیروئن اسریٰ بلجک (حلیمہ سلطان)کو برانڈ ایمبسیڈر بنانے پر پھٹ پڑے۔ اداکار یاسر حسین ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کو پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پرنشر کرنے کے شروع …

Read More »

ماڈل ایان علی کا شوبز میں واپسی کا اعلان

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہا پاکستان کی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے شوبز میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ماڈل ایان علی نے لکھا کہ ’پرانی لیمبرگینی میں بیٹھ کر اپنے 7 نئے گانے سننے اور سیر پر جانے کا وقت ہوا …

Read More »

بشریٰ انصاری نے معافی مانگ لی

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک تبصرے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اماں نام سے مقبول لبنیٰ فریاد نے ایک وی لاگ میں اداکارہ بشریٰ انصاری کے ڈرامے ’زیبائش‘ میں اداکاروں کی اداکاری کا …

Read More »

ڈرامہ انڈسٹری کوگھسی پٹی کہانیاں دکھانے پرپھانسی دے دینی چاہیئے، نعمان اعجاز

کراچی: اداکارنعمان اعجازکا کہنا ہے کہ انڈسٹری کو جاگنے کی ضرورت ہے آخرکب تک ایسے گھسے پٹے موضوعات پرکہانیاں بنتی رہیں گی۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکارنعمان اعجازنے انسٹاگرام کے لائیوسیشن کے دوران کہا کہ اگرآج کے دورڈراموں پر نگاہ ڈالی جائے تو ڈرامے کے کردارلاؤنج سے ڈرائیگ روم، ڈرائینگ …

Read More »

معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کے انتقال کی خبر جھوٹی نکلی

عطاء اللّہ خان عیسیٰ خیلوی

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے اپنے انتقال سے متعلق زیرِگردش خبروں کی تردید کردی۔ رواں برس اپریل میں سوشل میڈیا پر معروف گلوکار عطاءاللّہ خان عیسیٰ خیلوی کے انتقال کی افواہیں پھیل رہی تھیں جس کے بعد عطاءاللّہ خان کی ایک ویڈیو سامنے …

Read More »