بریکنگ نیوز

کھیل

کورونا وائرس کے اثرات ،چین میں اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے نے ٹینس ایونٹس منسوخ کر دیے گئے

اسلام آباد ۔کورونا وائرس کے اثرات کی وجہ سے چین میں اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے نے ٹینس ایونٹس منسوخ کر دیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منسوخی کے بعد اس سال چین میں کوئی ٹینس ایونٹ نہیں ہو گا، چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے انٹر …

Read More »

فاسٹ بولر محمد عامر اور ٹیم کے مساجر محمد عمران انگلینڈ روانہ ہوگئے

  محمد عامر کے اسکواڈ میں شامل ہونے کی وجہ سے وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر اسکواڈ کا حصہ نہیں رہے لاہور ۔فاسٹ بولر محمد عامر اور ٹیم کے مساجر محمد عمران انگلینڈ روانہ ہوگئے، دونوں اراکین کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کا عمل مکمل کرنے کے بعد ڈربی میں اسکواڈ کو …

Read More »

پاکستان کی طرف سے نہ کھیلنے کا زندگی بھر افسوس رہے گا: عمران طاہر

پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹرعمران طاہر نے کہا ہے زندگی میں اس سے بڑا دکھ نہیں ہو سکتا کہ آپ ایک دم سے سب کچھ چھوڑ کر دوسرے ملک شفٹ ہو جائیں لیکن میں یہ سمجھتا ہوں میں نے جو فیصلہ کیا اللہ نے اس میں برکت ڈالی۔ عمران طاہر …

Read More »

تازہ دم دستہ اب ڈربی میں پریکٹس سے لہوگرمائے گا

لاہور: تازہ دم دستہ اب ڈربی میں پریکٹس سے لہو گرمائے گا،پاکستانی کرکٹرز بدھ سے ڈربی میں شیڈول صبح اور سہ پہر کے2 سیشنز میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی صلاحیتیں نکھارنے کے لیے سرگرم ہوں گے،اوپنر شان مسعود کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک میچ میں شکست پر انگلینڈ …

Read More »

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز؛ انگلینڈ کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان ہے جس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز ستمبر میں طے ہیں۔ ایک بھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشل نے اس بات کی تصدیق …

Read More »

آتے ہی خامیاں دور کرنے کیلیے یونس کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں، باسط علی

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ یونس خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں کہ بیٹسمینوں کی خامیاں دور اور وہ رنز کے پہاڑ کھڑے کردیں گے۔ باسط علی نے کہا ہے کہ یونس خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں کہ آنے سے …

Read More »

پب جی گیم پر پابندی سے متعلق پی ٹی اے سے ریکارڈ طلب

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پب جی گیم کی معطلی کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے سے 13 جولائی تک متعلقہ ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پب جی گیم کو پاکستان میں کنٹرول کرنے والی کمپنی کی گیم معطلی کے …

Read More »