بریکنگ نیوز
جی ایم واپڈا

جی ایم واپڈا ایل اینڈ آر برگیڈئیر شعیب تقی کے ساتھ گریجویٹس الائنس کور کمیٹی کے وفد کی ملاقات

جی ایم واپڈا

گلگت(نامہ نگار)جی ایم واپڈا ایل اینڈ آر برگیڈئیر شعیب تقی کے ساتھ گریجویٹس الائنس کور کمیٹی کے وفد نے واپڈا آفس چلاس میں ملاقات کی۔ گریجویٹس کی حوصلہ افزائی تعلیمی اور صحت کے اداروں کی جلد اجرا اور عوام سے ذاتی دلچسپی پر ہم جی ایم صاحب اور اس کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
ملاقات میں جی ایم نے دیامر بھاشہ ڈیم میں آنے والے مواقعوں میں مقامی لوگوں اور پڑھے لکھے نوجوانوں کو ترجیح دینے اور علاقے میں پائی جانے والی بے روزگاری کے خاتمے اور خوشحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔ جی ایم  نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے سکالرشپس اور انٹرن شپس دینے پر آمادگی کا اظہار کیا۔ نوجوانوں کی استعداد بڑھانے کیلئے سیمنارز کے انعقاد اور تمام پرائیوٹ کمپنیز کے ساتھ رابطہ کرکے مقامی گریجویٹس کو ملازمتوں کے مواقع فراہم کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔
ہم  شعیب تقی کے احسن اقدامات کو سرہاتے اور ہمیں امید ہے کہ وہ علاقے میں پائی جانے والی غربت، پسماندگی اور احساس محرومی کے خاتمے کیلئے تمام تر کوشیشیں بروئے کار لائینگے۔ انشاء اللہ اس طرح کے مثبت اقدامات سے دیامر بھی بہت جلد ملک کے دیگر بڑے شہروں کر طرح ایک اہم معاشی مرکز بن جائیگا اور ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کری

About admin

Check Also

کورونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے بندپرائمری سکولز کھل گئے ،تدریسی سرگرمیوں کا آغاز

 اسلام آباد :عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے بند پرائمری سکولز میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *