بریکنگ نیوز

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جعلی نہیں تھی : ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کا ہے سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جعلی نہیں تھی اور نہ ہی کسی نے نواز شریف کے چیک اپ کے لئے بنائے جانے والے میڈیکل بورڈ کو بے وقوف بنایا ہے اور وہ اس حوالے سے 10 بار وضاحت کرچکے ہیں اور پھر بار بار یہ سوال پوچھا مناسب نہیں۔

مقامی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ نواز شریف لندن میں بغیر علاج کے ٹھیک ہو رہے ہیں انہیں پاکستان آکر اپنے خلاف درج مقدمات عدالتوں میں سامنا کرنا چاہئے۔ نواز شریف کو اگر سیاسی کرنی ہے تو وہ پاکستان واپس آکر سیاست کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ بزرگ شہری بچوں کی ماند ہیں انہیں بزرگی میں بھول جانے کی عادت ہوتی ہے۔ بزرگوں کی خدمت کرنی چاہئے کیونکہ لوگ یہ مت بھولیں کہ ہم سب نے بھی بزرگ ہونا ہے۔

About admin

Check Also

توشہ خانہ ریفرنس

پنجاب حکومت کو کئی دستاویزات فراہم کیں، منصوبے کے تحت ضمانت میں توسیع مسترد کی ، نواز شریف

 اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں حاضری سے استثنیٰ کے لئے دائر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *