بریکنگ نیوز

ماڈل ایان علی کا شوبز میں واپسی کا اعلان

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہا پاکستان کی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے شوبز میں واپسی کا اعلان کر دیا۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ماڈل ایان علی نے لکھا کہ ’پرانی لیمبرگینی میں بیٹھ کر اپنے 7 نئے گانے سننے اور سیر پر جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے’۔

انہوں نے لکھا کہ ‘یقین ہے کہ یہ گانے مداحوں کو پسند آئیں گے’۔

ماڈل و گلوکارہ ایان علی نے بتایا کہ تمام نئے گانے ایک یا 2 ہفتے میں ریلیز کردیے جائیں گے۔

About Aziz

Check Also

یاسر حسین پاکستانی اداکاراؤں کی جگہ حلیمہ سلطان کو برانڈ ایمبسیڈر بنانے پر پھٹ پڑے

کراچی: اداکار یاسر حسین ایک موبائل فون کمپنی کی جانب سے پاکستانی اداکاراؤں کی جگہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *