بریکنگ نیوز

اقراعزیزنے لاک ڈاؤن کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا

کراچی: اداکارہ اقرا عزیز نے کورونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا۔

اداکارہ اقرا عزیز اپنے شوہر اوراداکار یاسرحسین کے ساتھ سوشل میڈیا پرنت نئے تجربے، کھانا پکانا، اپنے ڈراموں کی تشہیرسمیت مختلف سرگرمیاں کرتی ہوئی نظرآتی ہیں۔ اس باراداکارہ نے کوروبا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پرایک پوسٹ شیئرکی جس میں وہ اپنے گھر کی ایک دیوارپررنگ کررہی ہیں۔
اداکارہ نے لکھا کہ اس پوری دیوار پر میں نے خود رنگ کیا ہے جس میں میرے شوہر یاسر حسین نے بھی مدد کی ہے۔

About Aziz

Check Also

ماڈل ایان علی کا شوبز میں واپسی کا اعلان

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہا پاکستان کی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *