بریکنگ نیوز

سارہ علی خان نے اپنا جیون ساتھی فلک شبیر کو چن لیا

اداکارہ سارہ علی خان کے چاہنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ان کی پسندیدہ اداکارہ نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سارہ علی خان نے گزشتہ شب چند تصاور شیئر کر کے سب کو سرپرائز دیا کہ انہوں نے گلوکار فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکار فلک شبیر نے ایک پارٹی میں سارہ علی خان کو لال پھول دیے اور پھر گھٹنوں پر بیٹھ کر اپنے محبت بھرے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں انگھوٹی کے ساتھ شادی کی پیشکش کی۔

About Aziz

Check Also

ماڈل ایان علی کا شوبز میں واپسی کا اعلان

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہا پاکستان کی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *